ایک اور نجي بینک نے کرکٹ ٹیم ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ کئی سپراسٹارزاس فیصلے سےمتاثرہونگے۔ کرکٹ کےشائقین کےلیےبری خبریہ ہےکہ ایک اور نجی بینک نے اپنی کرکٹ ٹیم کوختم کرنےکافیصلہ کیاہے۔ اس فیصلےسے سابق کپتان یونس خان، عمراکمل،رومان ئیس اوردیگر کرکٹرز متاثر ہوں گے۔ ان کےعلاوہ شان مسعود،محمدنواز،حماداعظم،صہیب مقصود،سہیل خان کی نوکریاں بھی...
The post پاکستان کرکٹ کےلیے بری خبر appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2IR5pJ2
No comments:
Write comments