Subscribe

Theme images by Storman. Powered by Blogger.

About

Top Ad 728x90

Top Ad 728x90

Featured Post Via Labels

Top Ad 728x90

Featured Slides Via Labels

Featured Posts Via Labels

More on

Popular Posts

Blog Archive

Popular Posts

Follow us on FB

Sunday, 31 January 2021

کورونا وائرس: چین سے ویکسین کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی مگر یہ ویکسین پہلے ملے گی کس کو؟

چین کی سرکاری دوا ساز کپمنی کی تیارکردہ ویکسین ’سائنو فارم‘ کی پانچ لاکھ خوراکیں چین کی جانب سے پاکستان کو عطیہ کی گئی ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے...

بلاول بھٹو کی وزیر اعظم کو استعفیٰ کے لیے دی گئی ڈیڈ لائن گزرنے کے بعد ٹویٹس، ’اسٹیبلشمنٹ اب سیاسی جنگیں سیاستدانوں کے لیے چھوڑ دے‘

بلاول نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ’اسٹیبلشمنٹ سیاسی جنگیں سیاستدانوں کے لیے چھوڑ دیں۔‘ یہ انھوں نے ایک ایسے وقت میں کہا ہے کہ جب ملک میں متحدہ اپوزیشن...

بات سے بات: پسینہ پونچھیے اپنی جبیں سے

انگریز سرکار کی عینک سے دیکھیں تو یہ سوچ سمجھ میں آتی ہے کہ میت کو ورثا کے حوالے کرنے اور پھر عوام کی جنازے میں ممکنہ کثیر شرکت دراصل دہشت...

Saturday, 30 January 2021

ایہہ پتر وی ہٹاں تے نہیں وکدے!

لڑکوں نے زیادہ سے زیادہ کیا کیا ہوگا؟ نعرے بازی، جلسہ، جلوس؟ لڑکوں نے کم سے کم وہ نہیں کیا ہو گا جو آج کی اکثر جامعات کے مالکان اپنے زمانہ...

’بچوں کی ماں ہوں، دس برس پرانی ویڈیو وائرل ہونے سے شادی شدہ زندگی داؤ پر لگ گئی‘

میں ماضی میں اپنے ساتھ پیش آنے والی سفاکی کو بھول کر زندگی میں آگے بڑھ چکی تھی، لیکن پھر ایک پرانے واقعے کی یاد تازہ کر کے مجھ پر قیامت...

کورونا وائرس: پاکستان میں کووڈ 19 کی ویکسین کیسے لگوائی جاسکتی ہے اور رجسٹریشن کا طریقہ کیا ہے؟

کورونا وائرس سے بچاؤ کی چینی ویکسین کی پہلی کھیپ اگلے چند روز میں متوقع ہے جس کے بعد پاکستان بھر میں ویکسین لگانے کا عمل آئندہ ہفتے سے شروع ہو...

Friday, 29 January 2021

قریشی-بلنکن رابطہ: پاکستان اور امریکہ کے وزرا خارجہ کے درمیان کیا بات چیت ہوئی؟

امریکہ کے نئے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ انھوں نے صحافی ڈینیئل پرل کے قتل کے مقدمے میں سزا یافتہ دہشتگرد احمد عمر شیخ سمیت دیگر کی رہائی...

سہیل وڑائچ کا کالم: کیا جہانگیر ترین دوبارہ سے عمران خان کے لیے اہم ترین بن سکیں گے؟

کسی زمانے جہانگیر ترین تحریک انصاف اور حکومت میں عمران خان کے نمبر ٹو سمجھے جاتے تھے لیکن اب ان کا رسوخ نہیں رہا کیونکہ عمران خان کی کچن کابینہ کے...

بلوچستان: لاپتہ لیویز اہلکار سعید احمد کا خاندان آٹھ سال سے ان کا منتظر

مستونگ سے تعلق رکھنے والے لیویز اہلکار سعید احمد گذشتہ آٹھ سال سے لاپتہ ہیں اور ان کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ وہ لوگ اس باعث اذیت کے شکار ہیں۔...

سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں

بلاول بھٹو زرداری نے اپنی بہن بختاور کے نکاح کی تصاویر اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ اپنی بہن بختاور کی شادی ہوتے دیکھنا کئی برسوں کے بعد...

شوکت علی کا سوات سے مانچسٹر تک سات سالہ سفر، منزل پر پہنچ کر دم توڑ دیا

ایسی خبریں اکثر ملتی ہیں کہ سوشل میڈیا کے ذریعے لوگ آپس میں ملتے ہیں لیکن ایسا کم ہوا ہو گا کہ ایک میت کی شناخت کے لیے سوشل میڈیا کا...

Thursday, 28 January 2021

گنگا ہائی جیکنگ: دو کشمیری نوجوان انڈین طیارہ اغوا کر کے لاہور لے آئے

دوکشمیری نوجوانوں کی ایک کھلونا پستول اور لکڑی سے بنے ہینڈ گرنیڈ کی مدد سے انڈین طیارے کو ہائی جیک کرنے کی کہانی جس نے پہلے انھیں لوگوں کی نظروں میں...

افغانستان میں مارے جانے والےکالعدم شدت پسند تنظیم لشکر اسلام کے سربراہ منگل باغ کون تھے؟

ایک وقت تھا کہ پاکستان کے قبائلی علاقے ضلع خیبر میں لشکر اسلام نامی تنظیم کے سربراہ منگل باغ کا قانون اور حکم چلتا تھا اور وہ اس علاقے میں ایک...

وزیر اعظم عمران خان نے خواتین ممبران پارلیمان کو ترقیاتی فنڈ نہ دینے کی وجہ کیا بتائی؟

عمران خان نے حکومت کے آخری سال میں ارکان پارلیمنٹ کو 50 کروڑ روپے کے ترقیاتی فنڈ دینے کا اعلان کیا ہے تاہم چند خواتین رکن قومی و صوبائی اسمبلی نے...

لاہور سے چار طالب علم ’لاپتہ‘، جمعہ کو احتجاج کا اعلان

صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں پانچ طالب علم کے اہلخانہ اور ساتھیوں کا دعویٰ ہے کہ جمعرات کی صبح تقریباً چار بجے ایک پولیس پارٹی زبیر صدیقی، ثنا اللہ امین...

اداکارہ ثروت گیلانی کے ’فیمنزم‘ سے متعلق بیان پر بحث: کیا فیمنزم کا مطلب مردوں سے نفرت کرنا ہے؟

پاکستانی اداکارہ ثروت گیلانی نے ایک انٹرویو میں بہت سی متنازعہ باتوں کے بیچ یہ بھی کہا کہ وہ ’فیمنسٹ‘ نہیں ہیں لیکن وہ مرد اور عورت کی برابری پر یقین...

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل: سی پی آئی 2020 رپورٹ میں پاکستان میں کرپشن کے تاثر میں اضافہ

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی ’بدعنوانی کے تاثر‘ سے متعلق رپورٹ میں پاکستان کا سکور گذشتہ سال کی رپورٹ کے مقابلے میں ایک پوائنٹ کم ہوا ہے جبکہ اس کی درجہ بندی میں...

گورنر سندھ کے کتے کے لیے سرکاری پروٹوکول کیوں؟ سوشل میڈیا پر وائرل ہو جانے والی ویڈیو پر سوالات

سندھ حکومت کے وزیر برائے انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی تیمور تالپور کی جانب سے ایک ویڈیو بنائی گئی ہے، جس میں انھیں پی ٹی کی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے یہ کہتے...

ڈینیئل پرل قتل: احمد عمر شیخ کی سزائے موت کے خاتمے کے خلاف حکومتِ سندھ کی اپیل مسترد

پاکستان کی سپریم کورٹ نے امریکی صحافی ڈینیئل پرل کے مقدمۂ قتل میں سندھ ہائیکورٹ کے اس فیصلے کے خلاف صوبائی حکومت کی اپیل مسترد کر دی ہے جس میں مرکزی...

طبی عملے کی تربیت مکمل: پاکستان میں ’اگلے ہفتے سے ویکسین لگانے کا عمل شروع ہو جائے گا‘

پاکستان اگلے ہفتے سے کورونا ویکسین لگانے کا عمل اگلے ہفتے سے شروع کر دے گا۔ وفاقی وزیر اسد عمر نے ٹوئٹر پر اس بات کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ...

Wednesday, 27 January 2021

اسد درانی: وزارت داخلہ کا آئی ایس آئی کے سابق سربراہ پر انڈین خفیہ ادارے را کے ساتھ تعلقات کا الزام

پاکستان کی وزارت داخلہ نے ملک کی فوج کے خفیہ ادارے آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) اسد درانی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے...

جسٹس عظمت سعید کمیشن: حکومت کا نیا ایک رکنی انکوائری کمیشن نواز شریف اور آصف زرداری کی بند فائلیں دوبارہ کھول سکتا ہے؟

یہ کمیشن سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف حدیبیہ پیپر ملز اور سابق صدر آصف علی زرداری کے سرے محل اور سوئس بینک اکاونٹس کے معاملے کی تحقیقات کرے گا۔...

Tuesday, 26 January 2021

باسمتی چاول پر انڈیا اور پاکستان کے دعوے: پاکستان میں باسمتی چاول ’کرنل باسمتی‘ کیسے بنا؟

1960 میں حافظ آباد سے تعلق رکھنے والے کرنل مختار حسین نے باسمتی چاول کا نیا بیج دریافت کیا جس کی کاشت سے باسمتی چاول کی جو فصل تیار ہوئی وہ...

کریمہ بلوچ: بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں سماجی کارکن کی غائبانہ نمازِ جنازہ ادا

بی این پی کی جانب سے پہلے یہ اعلان کیا گیا تھا کہ غائبانہ نماز جنازہ کی ادائیگی کوئٹہ میونسپل کارپوریشن کے سبزہ زار پر کی جائے گی۔ تاہم جماعت کے...

بی بی سی سیربین: حکومتِ پاکستان صحافتی فیصلوں میں مداخلت نہ کرے، آر ایس ایف کا بیان

آزادیِ صحافت کے حوالے سے عالمی تنظیم رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز (آر ایس ایف) نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کی حکومت سے استدعا کی ہے کہ وہ میڈیا کے صحافتی فیصلوں...

ٹک ٹاک: ’ٹرین آنے کا وقت پتا کر کے میرا بیٹا ویڈیو بنانے گیا اور حادثے کا شکار ہوا‘

لاہور کے ریلوے پھاٹک کے نزدیک ٹک ٹاک ویڈیو بنانے والے دو افراد کو ریلوے پولیس نے گرفتار کر کے مقدمہ درج کیا ہے۔ تین روز قبل راولپنڈی میں رپورٹ ہونے...

جنرل قمر جاوید باجوہ کو خط لکھنے والا سابق پاکستانی جرنیل کا بیٹا فوج کی حراست میں کیوں ہے؟

ملزم حسن عسکری پر الزام ہے کہ انھوں نے گذشتہ برس ستمبر میں بری فوج کے سربراہ قمر جاوید باجوہ کو خط تحریر کیا تھا جس میں مبینہ طور پر اُن...

Monday, 25 January 2021

تحریک عدم اعتماد یا لانگ مارچ: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی کون سی حکمت عملی تحریک انصاف کے لیے زیادہ مشکلات کھڑی کر سکتی ہے؟

اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا مقصد تو تحریک انصاف کی حکومت کو گھر بھیجنا ہے لیکن اس مقصد کو حاصل کرنے کے لیے یہ جماعتیں کسی ایک حکمت...

عاصمہ شیرازی کا کالم: ایک این آر او اپنے لیے۔۔۔

مثلث کی تیسری ملاقات میں بھی فقط ریاست ہی بولتی دکھائی دی، اب کی بار حکومت کو سُننا پڑے گی۔ شاید کپتان پھر این آر او نہ دینے کا اعلان کرے...

’ضربِ مومن‘: کیا 1990 میں امریکہ پاکستان اور انڈیا کو جوہری جنگ کے دہانے سے واپس لایا تھا؟

سنہ 1990 میں پاکستان اور انڈیا میں تعینات ان ٹیموں نے فوجی ماہرین کا ایک نیٹ ورک قائم کیا جسے واشنگٹن سے ذمہ داری سونپی گئی تھی کہ سرحد کے کسی...

پاکستان میں ان چاہے میسجز اور کالز کو کیسے بلاک کیا جا سکتا ہے؟

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن (پی ٹی اے) کی جانب سے فراہم کی جانے والی ایک سروس کے ذریعے موبائل فون صارفین ان چاہے میسجز اور کالز بلاک کر سکتے ہیں یا مارکیٹنگ...

Sunday, 24 January 2021

ایمل کانسی: ’کاروبار‘ کے لیے امریکہ جانے والا پاکستانی شخص قاتل کیوں بن گیا؟

جنوری 1993 میں سی آئی اے کے ہیڈ کوارٹرز پر حملہ کرنے والے ایمل کانسی کا تعلق کوئٹہ سے تھا اور انھیں 2002 میں امریکہ میں سزائے موت دے دی گئی...

واصفہ کمال: ’معاشرتی رویوں میں کچھ باتیں ایسی ہیں جو سُن سُن کر لڑکیاں تھک چکی ہیں‘

’سوشل میڈیا پر خواتین کے کئی گروپس بنے ہوئے ہیں۔ میں نے وہ گروپس جوائن کیے تو جانا کہ لڑکیوں کے تو رشتے بھی صرف اِس بات پر مسترد ہو جاتے...

وسعت اللہ خان کا کالم بات سے بات: ایک سو سڑسٹھ روپے انچاس پیسے کی قومی ترقی

جب خان صاحب جولائی دو ہزار اٹھارہ میں برسرِاقتدار آئے تب تک سابق حکومتیں پاکستان کی فلاح و بہبود کے لیے نوے بلین ڈالر کے غیر ملکی قرضے لے چکی تھیں۔...

Saturday, 23 January 2021

کریمہ بلوچ: انسانی حقوق کی کارکن کی میت خاندان کے حوالے کر دی گئی، تدفین بلوچستان میں ان کے آبائی علاقے میں ہوگی

کریمہ بلوچ کی بہن ماہ گنج بلوچ نے بتایا کہ کریمہ کی میت اتوار کی شب پاکستان پہنچی لیکن حکام نے چار گھنٹے کی تاخیر کے بعد اسے خاندان کے حوالے...

آمنہ مفتی کا کالم: جو بائیڈن، معاہدہ پیرس اور ماحول

قدرتی تیل اور گیس کو انسان نے جس طرح بغیر کسی اصول کے دھڑادھڑ نکالا اور استعمال کیا اس کا لازمی نتیجہ وہی تھا جو ہم آج دیکھ رہے ہیں۔ کاربن...

اسامہ ستی اور وقاص گجر: کیا مشرف دور کی اصلاحات 2021 میں ان ہلاکتوں کی وجہ بنیں؟

پاکستان میں حالیہ چند سالوں میں پولیس کے ہاتھوں شہریوں کی ہلاکت کے واقعات سامنے آئے ہیں، مگر کیا موجودہ واقعات کا تانا بانا دو دہائی قبل مشرف کے بنائے گئے...

Friday, 22 January 2021

پشاور یونیورسٹی میں مالی بحران: ملازمین جنوری کی ’آدھی تنخواہ میں گھر کا راشن کہاں سے لائیں گے؟‘

پشاور یونیورسٹی کی تاریخ میں یہ شاید پہلا موقع ہے جب ایک تحریری حکم نامہ جاری کیا گیا ہے کہ مالی مشکلات کی وجہ سے یونیورسٹی کے تمام ملازمین کو جنوری...

امریکی صحافی ڈینیئل پرل کا اغوا و قتل: احمد عمر شیخ سے خالد شیخ محمد تک وہ تمام کردار جو اس بھیانک کھیل میں شامل رہے

القاعدہ کے سینئیر رہنما سیف العدل نے جب خالد شیخ محمد کو بتایا کہ پرل جن کے یرغمالی ہیں انھیں نہیں معلوم کہ اب پرل کے ساتھ کیا کیا جائے تو...

Thursday, 21 January 2021

پاکستان: کاروبار میں آسانی کی صورتحال بہتر، مگر ’آسانی صرف بڑے گروپوں کے لیے ہی’

عالمی بینک نے ’سرحد پار تجارت انڈیکس‘ میں پاکستان کی درجہ بندی بہتر کرتے ہوئے کاروبار میں آسانی کے لحاظ سے اسے 108 ویں پوزیشن پر رکھا ہے تاہم اس کے...

براڈ شیٹ: جسٹس ریٹائرڈ عظمت سعید تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ

حکومت پاکستان نے براڈ شیٹ معاملے کی تحقیقات کے لیے بننے والی انکوائری کمیٹی کی سربراہی عدالت عظمیٰ کے سابق جج جسٹس عظمت سعید شیخ کو سونپ دی ہے۔ جسٹس (ر)...

فیصل آباد میں ایک اور شہری کی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت: پاکستانی پولیس گولی کی زباں میں ہی کیوں بات کرتی ہے؟

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں نوجوان کی ہلاکت کے الزام میں پانچ پولیس اہلکاروں کی برطرفی کو ابھی زیادہ دن نہیں ہوئے تھے کہ شنید ہے کہ فیصل آباد میں...

گومل یونیورسٹی کے پروفیسر ہراسانی کے الزام میں برطرف: ’ہراسانی کے مسئلے کا حل صرف برطرفی میں نہیں ہے‘

گومل یونیورسٹی ایک مرتبہ پھر ہراسانی کے الزام پر ایک پروفیسر کے برطرف ہونے کی وجہ سے خبروں میں ہے مگر ماہرین کا کہنا ہے کہ ہراسانی کے مسئلے کا حل...

سوات میں دو ہزار سال پرانے فن پارے دریافت، فریسکو آرٹ کے اس خطے میں ایجاد ہونے کا امکان

پاکستان میں بدھ مت کی حالیہ دریافت میں ایسے نایاب فن پارے ملے ہیں جو تقریباً دو ہزار سال قدیم ہیں۔ اس دریافت کے بعد یہ واضح ہو جاتا ہے کہ...

Wednesday, 20 January 2021

خواتین مالکان کی جانب سے منیجر کی انگریزی کا مذاق اڑانے پر سوشل میڈیا پر بحث: ’کالونیل دور ختم ہوگیا، کالونیل ذہن باقی رہ گئے‘

اسلام آباد کے ایک ریستوران کی مالک خواتین کی بنائی گئی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں انھیں اپنے مینیجر کی انگلش کا ’امتحان‘ لیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے...

کیا پاکستان میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں اضافہ، نئی ملازمتیں بھی پیدا کر رہا ہے؟

ایک ایسے وقت میں جب دنیا بھر میں کورونا کی وجہ سے پیداواری سرگرمیاں متاثر ہوئیں اور معیشتوں کی بحالی کے لیے کوششیں جاری ہیں، پاکستانی معیشت کے بڑے پیداواری شعبے...

جسٹس عائشہ ملک: وہ خاتون جج جنھوں نے پاکستان میں ٹو فنگر ٹیسٹ کو کالعدم قرار دیا

عدلیہ میں ایک اقلیت کا حصہ ہوتے ہوئے بھی جسٹس عائشہ ملک کا نام اس تاریخ ساز فیصلے کی شکل میں قوم کے سامنے آیا جس میں ’ٹو فنگر‘ ٹیسٹ کو...

جنوبی وزیرستان میں تھری جی اور فور جی انٹرنیٹ کی بحالی، طالبِ علموں کا بڑا مسئلہ حل ہوا

خیبر پختونخوا میں ضم ہونے والے قبائلی علاقوں میں انٹرنیٹ کی بندش کے باعث وہاں کے باسی کئی مسائل کا سامنا کرتے رہے ہیں۔ لیکن اب وزیر اعظم عمران خان نے...

طالب علم حیات بلوچ کو قتل کرنے والے ایف سی اہلکار کو موت کی سزا

صوبہ بلوچستان کے ضلع تربت کے ڈسڑکٹ اینڈ سیشن جج نے طالب علم حیات بلوچ کے قتل کے مقدمے میں نامزد ملزم ایف سی اہلکار کو جرم ثابت ہونے پر سزائے...

کیا جنرل (ر) بلال اکبر پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات میں بہتری لا سکیں گے؟

پاکستان سے سعودی عرب جانے والے سفیروں میں زیادہ تر جنرل یا ایڈمرل رہے ہیں۔ لیکن کیا ان کی تعیناتی کے دوران پاکستان کو سفارتی سطح پر کوئی خاص مدد ملی...

کیا جنرل (ر) بلال اکبر پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات میں بہتری لا سکیں گے؟

پاکستان سے سعودی عرب جانے والے سفیروں میں زیادہ تر جنرل یا ایڈمرل رہے ہیں۔ لیکن کیا ان کی تعیناتی کے دوران پاکستان کو سفارتی سطح پر کوئی خاص مدد ملی...

Tuesday, 19 January 2021

کورونا وائرس: پاکستان اب تک ویکسین کی خریداری کا معاہدہ کیوں نہیں کر پایا؟

حکومت نے چین کی سائنو فارم کمپنی سے ویکسین کی دس لاکھ خوراکوں کے لیے ’پری بکنگ‘ کر رکھی ہے۔ ایسے میں اگر پاکستان اب ویکسین حاصل کرنے کے لیے باضابطہ...

حریم شاہ، مفتی عبدالقوی تنازع: سوشل میڈیا پر ایک تھپڑ کی گونج، دونوں کا موقف کیا ہے؟

پاکستان کی مشہور ٹک ٹاکر حریم شاہ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے گذشتہ شب ایک ویڈیو اپ لوڈ کی گئی جس میں یہ دیکھا جا سکتا ہے کہ پاکستان کے معروف...

پی ڈی ایم کا الیکشن کمیشن کے باہر احتجاجی مظاہرہ: ’جو رسیدیں مانگتے تھے اب منھ چھپا رہے ہیں‘

پاکستان میں اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی احتجاجی تحریک کے تحت الیکشن کمیشن کے سامنے مظاہرہ شروع ہو چکا ہے اور اپوزیشن رہنما مولانا فضل الرحمان اور مریم...

کورونا وائرس: جرمن سیاح جوڑا لاہور کی سڑکوں پر دربدر کیوں ہوا؟

لاہور کی سڑکوں پر دربدر اس غیر ملکی جوڑے کے بارے میں بے شمار مفروضے اور تبصرے سامنے آ رہے ہیں، مگر غیر ملکیوں کا یہ جوڑا ہے کون اور لاہور...

Monday, 18 January 2021

عاصمہ شیرازی کا کالم: سویا ہوا محل

جہاز رُکا، سواریاں اُتاری گئیں، ہرے رنگ کے پاسپورٹ کو رُسوا کیا گیا اور قومی کیریئر کو زنجیروں سے باندھ دیا گیا وہ بھی اس برادر ملک کے ہاں جس کی...

فارن فنڈنگ کیس کیا ہے اور اس کے پاکستانی سیاست پر کیا ممکنہ اثرات ہو سکتے ہیں؟

سیاسی تجزیہ کار کے مطابق جس طرح سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو کے سوئس اکاؤنٹس کا پتہ چلا اور اس کے بعد میاں نواز شریف کے لندن میں فلیٹس اور بینک...

K 2 سر کرنے والے نیپالی: ’ناممکن کو ممکن کر دکھانے والے نیپالی شرپاؤں نے موسمِ سرما میں دنیا کی دوسری سب سے بلند چوٹی کیسے سر کی؟

16 جنوری کو دس نیپالی کوہ پیماؤں نے ایک ساتھ 8611 میٹر (28251 فٹ) کی بلندی تک رسائی حاصل کر کے وہ کارنامہ انجام دیا جسے کوہ پیمائی کی تاریخ کا...

شام میں دولت اسلامیہ کو پاکستان سے پیسے کیسے ملتے ہیں؟ بٹ کوائن اور خواتین کا کردار

سی ٹی ڈی کا دعویٰ ہے کہ پاکستان میں کچھ لوگ ’فنڈ جمع کر کے بیرون ملک دولت اسلامیہ کو بٹ کوائن سمیت مختلف ذرائع سے بھیج رہے ہیں۔‘ from BBC...

کے ٹو کے قریب غیر ملکی کوہ پیما لاپتہ: سخت موسمی حالات کے باعث ریسکیو آپریشن میں مشکلات

سردیوں کی مہم جوئی کے لیے کے ٹو کے بروڈ پیک کے محاذ پر گئے دو روز سے لاپتہ امریکی نژاد روسی کوہ پیما ایلکس گولڈ فارب کی تلاش کے آپریشن...

Sunday, 17 January 2021

ریکوڈک کیس: پاکستان کی قومی ایئرلائن پی آئی اے کے بیرون ملک اثاثے منجمد ہونے سے کیا فرق پڑے گا؟

برٹش ورجن آئی لینڈ کی ایک عدالت نے نیو یارک کے روزویلٹ ہوٹل اور پیرس کے سکرائب ہوٹل سمیت پاکستان کی قومی ایئرلائنز کی ملکیت والی تین کمپنیوں کے شیئرز کو...

ٹرانسجینڈر کمیونٹی: کیا پاکستان میں خواجہ سراؤں کو محض تشہیری مقاصد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے؟

’پہلی خواجہ سرا اینکر پرسن‘ کو چھ ماہ بعد ہی نوکری سے فارغ کر دیا گیا تھا جبکہ اقوام متحدہ کے پراجیکٹ میں کام کرنے والی ’پہلی خواجہ سرا افسر‘ کے...

پی ٹی ایم کی رہنما ثنا اعجاز کو بلوچستان بدر کر دیا گیا

پشتون تحفظ موومنٹ کی خاتون رہنما ثنا اعجاز کا جنھیں بلوچستان کے سرحدی شہر ژوب سے تحویل میں لینے کے بعد واپس خیبر پختونخوا کی حدود میں رہا کر دیا گیا۔...

ارنب گوسوامی کے نئے انکشافات نے انڈیا کا بھانڈا پھوڑ دیا: پاکستان

پاکستان کے دفتر خارجہ نے اتوار کو انڈیا میں ایک ٹی وی میزبان ارنب گوسوامی کی لیک ہونے والے واٹس ایپ ڈیٹا پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان انکشافات...

آمنہ مفتی کا کالم: بندر بانٹ

ایسے مواقع پاکستان کی مختصر سی تاریخ میں بار بار آئے اور ہر بار ان کا حل ایک سا نکالا گیا۔ خاموشی، ایک بے حس خاموشی، مصلحتوں کے مکروہ غلافوں سے...

وسعت اللہ خان کا کالم بات سے بات: چڑیا اُڑی، کوّا اُڑا، ہاتھی اُڑا

ہماری قیادت انتہائی باصلاحیت ایکشن تھرلر ڈرامہ پروڈیوسر ہے۔ میمو گیٹ اور براڈ شیٹ جیسے ڈراموں سے آپ بھی ’انجوائز لیں‘ اور اس کے بعد اگلی پروڈکشن کا انتظار کریں۔ from...

Saturday, 16 January 2021

کوئٹہ میں خون کے عطیات کے مرکز کی بندش پر تھیلیسیمیا کا شکار بچے متاثر: ’مجھے خون نہیں ملا تو میں زندہ نہیں رہ پاؤں گا‘

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں خیراتی ادارے کے منتظمین کا کہنا ہے کہ ان کے پاس تھیلیسیمیا کے ایسے بچوں کی تعداد 700 ہے، جنھیں ہر مہینے یا دو بار خون...

وہ محل جہاں ٹی وی اشتہار بنانے والے ہی جاتے ہیں

بیدی محل کا بلند و بالا داخلی دروازہ بند رہتا ہے جو چوکیدار نے بتایا کہ سکھ یاتریوں کے آنے پر کھول دیا جاتا ہے۔انہی چوکیدار کو، جنھوں نے اپنا نام...

عمران خان اپنے جرم کو ایجنٹوں کے سر ڈال رہا ہے: سابق وزیر اعظم نواز شریف

پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف نے لندن سے ویڈیو لنک کے ذریعے اپنے خطاب میں موجودہ وزیر اعظم عمران خان کے خلاف فارن فنڈنگ کیس میں فیصلے میں تاخیر...

کے ٹو: نیپالی کوہ پیماؤں کی ٹیم نے دنیا کی دوسری سب سے بلند چوٹی سردیوں میں پہلی بار سر کر لی

کوہ پیمائی کا سب سے دشوار سمجھے جانے والا چیلنج تاریخ میں پہلی بار ہفتے کو پورا کر لیا گیا جب دس نیپالی کوہ پیماؤں کی ٹیم دنیا کے دوسرے بلند...

Friday, 15 January 2021

پاکستان کے زیِر انتظام کشمیر میں برف میں ہاتھوں سے راستہ بناتی خواتین پولیو ورکرز: ’برف باری ہو یا گولہ باری، کوشش ہوتی ہے کوئی بچہ قطروں سے محروم نہ رہ جائے‘

پولیو مہم کے دوران آپ نے سندھ کے ریگستانوں میں اونٹوں پر بیٹھے پولیو ورکز سے لے کر شدید سردی کے موسم میں بلوچستان اور شمالی علاقہ جات کے برفیلے علاقوں...

بیگم وقار النسا: ’مادرِ مہربان‘ جنھوں نے ایک پاکستانی سے ناتا جوڑ کر اپنا جینا مرنا اس کے وطن سے وابستہ کر دیا

یورپ میں پیدا ہونے والی اس عظیم خاتون نے جب ایک پاکستانی سے ناتا جوڑا تو اپنا تن من دھن سب اس پر اور اس کی قوم پر قربان کر دیا۔...

بی بی سی اردو کا پروگرام ’سیربین‘ ٹی وی چینل ’آج نیوز‘ پر نشر نہیں ہو گا

’سیربین‘ کی نشریات گزشتہ اکتوبر سے آج ٹی وی پر بند تھیں، اب سیربین بی بی سی اردو، فیس بک پیج، اور بی بی سی اردو کے یوٹیوب چینل پر دیکھا...

پاکستان میں خواتین ملکی آبادی کا 49 فیصد، مگر بینک اکاؤنٹس صرف سات فیصد

پاکستان کے مرکزی بینک نے ایک نئی پالیسی کا ڈرافٹ تیار کیا ہے جس کا مقصد ملکی بینکاری نظام میں خواتین کی بطور سٹاف اور بطور کسٹمر شمولیت کو بڑھانا ہے۔...

پی آئی اے کا طیارہ ملائیشیا میں روک لیا گیا: ’سارے معاملے سے ملائیشیا کا کچھ لینا دینا نہیں‘

پی آئی اے کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ بوئنگ 777 (فلائٹ 9895) کو کوالالمپور ایئر پورٹ پر روک لیا گیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ پرواز میں 170 مسافر...

پاکستان میں سکول کھولنے سے متعلق فیصلہ: ’شفقت محمود اب بچوں کے وزیراعظم نہیں رہے‘

پاکستان کے وزیر تعلیم شفقت محمود اپنے حالیہ فیصلے سے بچوں کے ہیرو بن گئے یا ولن، یہ تو وقت ہی بتائے گا لیکن ایک بات واضح ہے: انھوں نے بچوں...

Thursday, 14 January 2021

براڈ شیٹ سکینڈل: کاوے موسوی نے شریف خاندان کے خلاف کیا ڈھونڈا اور موجودہ حکومت کے ساتھ بات چیت کیوں کر رہے ہیں؟

بی بی سی کو دیے گئے انٹرویو میں براڈ شیٹ کے سربراہ کاوے موسوی کا کہنا ہے کہ ’مجھے یقین ہے کہ عمران خان ایک ایماندار شخص ہے۔۔۔ تاہم کیا وہ...

ہزارہ کان کنوں کی ہلاکت: نام نہاد دولت اسلامیہ اب تک پاکستان میں اپنے قدم کیوں نہ جما سکی؟

نام نہاد دولت اسلامیہ خراسان نے اس آڈیو پیغام میں مچھ میں کیے گئے حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے اس بات کا دعویٰ کیا تھا کہ ان کی تنظیم...

ندیم افضل چن کا استعفیٰ، کیا اختلافِ رائے کی گنجائش کم ہو رہی ہے؟

مستعفی ہونے والے ندیم افضل چن نے بی بی سی کو بتایا کہ ان سے استعفی مانگا گیا تھا جس کی بنا پر اُنھوں نے استعفی دے دیا۔ اُنھوں نے کہا...

پاکستان میں اگر والدین زندہ نہ ہوں تو بچے کا شناختی کارڈ کیسے بنے گا؟

کراچی کی رہائشی شازیہ اپنی بھانجی کا ب فارم بنوانا چاہتی ہیں جن کے والدین کی وفات ہو چکی ہے مگر نادرا کی پالیسی اور قانون سے ناواقفیت کے باعث ان...

نقیب اللہ محسود: قبائلی نوجوان کی ’جعلی‘ پولیس مقابلے میں ہلاکت سے جنم لینے والی پشتون تحفظ موومنٹ کیا اپنی مقبولیت کھو رہی ہے؟

چند تجزیہ کاروں کی رائے یہ ہے کہ ابتدا میں انتہائی سبک رفتاری سے پاکستان بھر میں معروف ہونے والی یہ تحریک، فوج پر ’بے جا تنقید‘، پاکستانی اداروں کی جانب...

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نعیم بخاری کو بطور چیئرمین پی ٹی وی کام کرنے سے روک دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ وزارت اطلاعات نے پی ٹی وی کے سابق چیئرمین عطا الحق قاسمی کیس میں جو غلطیاں تھیں وہی اس معاملے...

Wednesday, 13 January 2021

میری جین: بلوچستان کے ضلع کچھی میں ایک صدی پہلے پیش آنے والا حادثہ جس نے برطانوی خاتون کو امر کر دیا

یہ ان کی اپنے شوہر کے ساتھ لگاﺅ اور محبت تھی جو میری جین اپنی وطن سے بہت زیادہ دور بلوچستان کے ویران پہاڑی علاقے میں لائی اور یہاں حادثاتی موت...

اسامہ ندیم ستی: جوڈیشل انکوائری رپورٹ کے مطابق ملزمان نے طالبِ علم کو جان بوجھ کر قتل کیا

جوڈیشل کمیشن کی انکوائری رپورٹ کے مطابق جائے وقوعہ کے گرد پولیس کی گاڑیاں کھڑی کر دی گئیں تاکہ لوگوں کی نظروں سے بچایا جا سکے جبکہ ریسکیو اہلکاروں کے کام...

کیا بلاول بھٹو، آصف زرداری کو بائیڈن تقریب حلف برداری میں شرکت کی دعوت ملی؟

پاکستانی سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کی تردید کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی نے کہا ہے کہ پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو یا شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی...

واٹس ایپ ہیڈکوارٹرز: واٹس ایپ کی نئی حفاظتی پالیسی پر خدشات کے ساتھ ساتھ طنز و مزاح بھی

جہاں سوشل میڈیا صارفين اپنی پرائیویسی اور نئی پالیسی کے حوالے سے مزاحیہ انداز میں تشویش کا اظہار کر رہے ہیں وہاں ہی کچھ صارفین کی جانب سے ان لوگوں پر...

Tuesday, 12 January 2021

ہزارہ مزدوروں کا قتل: ہلاک ہونے والے دس کان کنوں میں سب سے کم عمر احمد والدین کا سہارا بننا چاہتے تھے

’اگر مجھے یہ معلوم ہوتا کہ مجھ سے میرا لخت جگر ہمیشہ کے لیے چھن جائے گا تو میں اسے کبھی بھی کوئلے کی کان میں محنت مزدوری کے لیے نہیں...

سونیا شمروز: ’لوگ طعنے دیتے کہ دیکھو اب خانوں کی لڑکی پولیس میں ملازمت کرے گی‘

وہ لوگ جنھوں نے کبھی ہمیں طعنے دیے تھے کہ دیکھو اب خانوں کی لڑکی پولیس میں ملازمت کرے گئی وہ اب ناصرف اپنے مسائل لے کر میرے پاس آتے ہیں...

خیرپور میں سات سالہ بچی کا مبینہ ریپ اور قتل: ’میری بیٹی کام سے واپسی پر گھر کھانا بھی لاتی تھی‘

سات سالہ بچی کے والد سے جب ٹیلیفون پر بات ہوئی تو وہ لوگوں سے بیٹی کے قتل پر تعزیت وصول کر رہے تھے اور ہر کوئی ان سے یہ جاننا...

پاکستان کا زیر انتظام کشمیر: زخمی تیندوا جسے تین دن گھر رکھ کر دیسی مرغیاں کھلائی گئیں اور پھر آزاد کر دیا گیا

تیندوے کا ننھا بچہ بہت تیزی سے دوڑتا پہاڑ اور جنگل کی اس طرف جارہا تھا جہاں سے دیگر تیندووں کے دھاڑنے کی آوازیں آرہی تھیں۔ لمحوں کے اندر وہ میری...

Monday, 11 January 2021

عاصمہ شیرازی کا کالم: کیا یہ ہو سکتا ہے؟

پاک فوج کے ترجمان کی جانب سے پی ڈی ایم کو متعلقہ اداروں کو ’اپروچ‘ کرنے اور پی ڈی ایم اور مولانا کو پنڈی میں ’چائے پانی‘ کی ذومعنی دعوت اس...

چوہدری اسلم: ’انکاؤنٹر سپیشلسٹ‘ کہلائے جانے والے سندھ پولیس کے افسر ہیرو تھے یا ولن؟

آج سے لگ بھگ سات برس قبل یعنی نو جنوری 2014 کو ایک مبینہ خودکُش حملے میں ڈرائیور اور محافظ کے ساتھ ہلاک ہو جانے والے چوہدری اسلم نہ تو خاندان...

ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس اورمولانا فضل الرحمان کا رد عمل: ’آپ خود تو پاپا جونز کے پیزے کھائیں اور ہمیں چائے پانی پر ٹرخائیں، یہ تو زیادتی ہے‘

پاکستانی افواج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان کی پریس کانفرنس کے جواب میں مولانا فضل الرحمان نے پی ڈی ایم کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ان کے...

ہزارہ یونیورسٹی کا نیا ڈریس کوڈ: ’لڑکیاں جینز نہ پہنیں، لڑکے پھٹی پتلون سے باز رہیں

ہزارہ یونیورسٹی نے نہ صرف طلبا بلکہ اساتذہ اور عملے کے لیے بھی نئے ڈریس کوڈ کا اعلان کیا ہے جس کے تحت طالبات کو جینز اور ٹائٹس پہننے کے علاوہ...

اردو کے نامور شاعر نصیر ترابی کا سفر بھی تمام ہوا: 'وہ ہم سفر تھا مگر اس سے ہمنوائی نہ تھی'

اردو کے نامور شاعر نصیر ترابی 74 سال کی عمر میں اتوار کی شام دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرکئے جس کے بعد آج انھیں کراچی میں سپرد خاک کر...

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کی پریس کانفرنس: ’فوج حکومت کا ذیلی ادارہ ہے، کسی سے کوئی بیک ڈور رابطے نہیں‘

پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ فوج کے کسی سے کوئی بیک ڈور رابطے نہیں، فوج...

میشا شفیع، علی ظفر ہراسانی مقدمہ: ’اس سے فرق نہیں پڑتا آپ کس کے ساتھ ہیں مگر قانون میں ابہام دور ہونا چاہیے‘

سپریم کورٹ نے گلوکارہ میشا شفیع کی طرف سے ہراسانی سے متعلق دائر کی گئی درخواست کو منظور کرتے ہوئے گلوکار علی ظفر اورایڈوکیٹ جنرل پنجاب کو نوٹس جاری کر دیے...

قومی احتساب بیورو: کیا نیب نے وصولیوں کے ’متنازع‘ اعداد و شمار کے ذریعے وزیراعظم کو گمراہ کیا؟

وزیراعظم عمران خان نے حال ہی میں دعویٰ کیا ہے کہ نیب نے سنہ 2019-20 کے دوران کرپٹ افراد سے 389 ارب روپے کی وصولیاں کی ہیں اور انھوں نے اسے...

Sunday, 10 January 2021

گذشتہ ہفتے کا پاکستان تصاویر میں

گذشتہ ہفتے پاکستان میں پیش آنے والے چند اہم واقعات کی تصویری جھلکیاں۔ from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/35scmJS ...

توانائی کے شعبے کا گردشی قرضہ 2300 ارب سے زائد، آخر اس کا حل کیا ہے؟

سنہ 2008 میں شعبہِ توانائی کے ان قرضوں کا حجم ساڑھے چھ ہزار ارب روپے تھا، جو پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت کے آخری مالی سال تک ساڑھے تیرہ ہزار ارب...

پاکستان سعودیہ تعلقات: وزیر اعظم عمران خان کہتے ہیں کہ ٹمپریچر اوپر نیچے ہوتا رہتا ہے مگر کسی ملک کے ساتھ کوئی دشمنی نہیں

سوشل میڈیا سے وابستہ شخصیات سے ملاقات میں وزیر اعظم عمران خان نے خارجہ پالیسی اور سعودی عرب سے تعلقات میں سرد مہری سے متعلق ایک سوال کے جواب میں کہا...

پاکستان سعودیہ تعلقات: وزیر اعظم عمران خان کہتے ہیں کہ ٹمپریچر اوپر نیچے ہوتا رہتا ہے مگر کسی ملک کے ساتھ کوئی دشمنی نہیں

سوشل میڈیا سے وابستہ شخصیات سے ملاقات میں وزیر اعظم عمران خان نے خارجہ پالیسی اور سعودی عرب سے تعلقات میں سرد مہری سے متعلق ایک سوال کے جواب میں کہا...

وسعت اللہ خان کا کالم بات سے بات: وزیرِاعظم کا یادگار تعزیتی دورہ

وزیرِ اعظم چاہتے تو اسی مثالی سکیورٹی کے جلو میں قبرستان سوگواروں سے خالی کروا کے فاتحہ پڑھنے بھی جا سکتے تھے۔ ان کی اس بے خوفی اور مرنے والوں سے...

سونے کی سمگلنگ میں انڈیا کی اجارہ داری ختم کرنے والے پاکستان کے ’گولڈ کنگ‘ سیٹھ عابد کون تھے؟

سیٹھ عابد کا نام پہلی بار انڈین پریس میں اس وقت سامنے آیا جب سنہ 1963 میں ٹائمز آف انڈیا نے خبر دی کہ پاکستان کے ’گولڈ کنگ‘ کے انڈیا میں...

آمنہ مفتی کا کالم: ہزارہ کے دکھ ،عام آدمی کے دکھ

ہزارہ قبیلے کی کہانی ویسی ہی ہے جیسی روہنگیا یا کسی بھی اقلیت کی ہوتی ہے، کچھ لوگ ایک پہاڑ کے دامن میں پناہ لیے ہوئے ہیں اور ان پہ زمین...

Saturday, 9 January 2021

تاشقند معاہدے میں ایوب خان کے اصرار کے باوجود کشمیر کو بنیادی حیثیت کیوں نہ مل سکی؟

تاشقند میں پاکستانی وفد کے سربراہ ایوب خان کو پے در پے حیرانیوں کا سامنا کرنا پڑا جس میں کئی باتوں کی وجہ اس وقت کے وزیرِ خارجہ ذوالفقار علی بھٹو...

مچھ میں کان کنوں کا قتل: عمران خان کے دورے اور معاہدے پر ہزارہ برادری کیا کہتی ہے؟

ہزارہ برادری نے حکومت کے ساتھ معاہدے کے بعد امید ظاہر کی ہے کہ حالات بہتری کی طرف جائیں گے مگر برادری کے تمام لوگ ایسا نہیں سوچتے۔ from BBC News...

پاکستان میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، دارالحکومت اسلام آباد سمیت بیشتر شہروں میں تاریکی

صوبائی دارالحکومتوں کراچی، لاہور، کوئٹہ سمیت ملتان، راولپنڈی اور فیصل آباد میں بھی بجلی نہیں ہے جبکہ بریک ڈاؤن سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر سمیت چاروں صوبوں کے متعدد شہر...

Friday, 8 January 2021

سانحہ مچھ میں ہلاک ہونے والے ہزارہ متاثرین کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی

بلوچستان کے علاقے مچھ میں ہزارہ برداری سے تعلق رکھنے والے کان کنوں کی تدفین کی تمام تیاریاں مکمل کی گئی ہیں اور ان کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی...

ہزارہ دھرنا: شرکا اس غضبناک سردی میں اپنے شب و روز کیسے گزار رہے ہیں؟

کوئٹہ شہر میں مغربی بائی پاس پر دھرنے کے لیے قناعتیں لگائی گئی ہیں جس کے پہلے حصے میں مرد جبکہ پچھلے حصے میں خواتین کے بیٹھنے کا انتظام ہے۔ ان...

ذکی الرحمان لکھوی کو پانچ سال قید کی سزا: ایف اے ٹی ایف کا دباؤ یا پاکستان کی اپنی ضرورت؟

انسداد دہشت گردی کی ایک عدالت نے کالعدم تنظیم لشکر طیبہ کے کمانڈر ذکی الرحمٰن لکھوی کو دہشت گردوں کی مالی معاونت کرنے کے جرم میں پانچ سال قید اور تین...

ہزارہ دھرنا: وزیرِ اعظم عمران خان آخر ہزارہ سوگواران سے ملنے کیوں نہیں جا رہے؟

آخر وہ کیا وجوہات ہیں جو انھیں اس دکھ کی گھڑی میں ہزارہ متاثرین کے مطالبے کے باوجود ان کے پاس جانے سے روک رہی ہیں، کیا ان کے اب تک...

ہزارہ دھرنا: ’آپ کسی بھی ملک کے وزیر اعظم کو بلیک میل نہیں کر سکتے، آپ لاشیں دفنا دیں میں آج ہی آجاؤں گا‘

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ہزارہ برادری کی جانب سے سانحہ مچھ کے مقتولین کی تدفین کو ان کی آمد سے مشروط کرنے کو بلیک میلنگ قرار دیتے ہوئے...

سوشل میڈیا پر پیغمبرِ اسلام سے متعلق گستاخانہ مواد کی اشاعت پر تین مجرمان کو سزائے موت دینے کا حکم

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جمعے کے روز سوشل میڈیا پر پیغمبر اسلام سے متعلق گستاخانہ مواد شائع کرنے پر تین مجرمان کو موت...

Thursday, 7 January 2021

بلوچستان میں ہزارہ کان کنوں کے لواحقین کا سوگ: ’جب تعزیت کرنے والے بھی اذیت بن جاتے ہیں‘

بلوچستان میں قتل کیے جانے والے ہزارہ کان کنوں کے لواحقین وزیر اعظم کے انتظار میں ہیں لیکن ان کے بجائے حزب مخالف کے رہنماؤں سمیت کئی لوگ وہاں جا کر...

محمود غزنوی اور سومنات مندر برصغیر کے تاریخی بیانیے کا اہم حصہ کیسے بنے؟

کیا محمود غزنوی کا مقصد محض لوٹ مار کرنا تھا؟ کیا وہ صدق دل سے اسلام کی خدمت کرنا چاہتے تھے اور اسلام کی ترویج کرنے کے لیے ہندوستان آئے تھے؟...

’ٹھٹھہ غلام کا‘: وہ گاؤں جہاں گُڑیاں عورتوں کی طاقت بن گئیں

پہلی نظر میں یہ پنجاب کا کوئی عام سا گاؤں ہی لگتا ہے۔ اردگرد کے دوسرے دیہات کی طرح یہاں بھی ہر طرف سبزا نظر آتا ہے۔ لہلہاتے کھیتوں کے بیچ...

ہزارہ برادری کا دھرنا: ’پاکستان ایک ایسی دھرتی ہے جہاں لاشوں کو بھی احتجاج کرنا پڑتا ہے‘

پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دس کان کنوں کے قتل کے خلاف دارالحکومت کوئٹہ میں ہزارہ برادری کا دھرنا پانچویں دن میں داخل ہو گیا ہے اور دھرنے کے شرکا وزیراعظم...

مالم جبہ: طلبہ کو رقص کی پرانی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ’فحاشی‘ کے مقدمے کا سامنا

صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع سوات کے تفریحی مقام مالم جبہ کی پولیس نے ملک بھر کے تعلیمی اداروں سے آئے ہوئے طالب علموں کے ایک تفریحی دورے کے دوران نوجوانوں...

Wednesday, 6 January 2021

ملکی جی ڈی پی میں بہتری کی پیش گوئی: مگر کیا یہ پاکستانی معیشت کی اصل صورتحال کی عکاسی کرتی ہے؟

ملک میں کورونا وائرس کی وجہ سے معیشت میں پیدا ہونے والے منفی رجحانات کے بعد حکومت کی جانب سے اب دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ملکی معیشت میں بہتری...

چاول کی مڈھی کا دھواں اور سموگ: گوجرانوالہ کی خاتون کسان سموگ کے خلاف کیسے سرگرم ہیں؟

ثمینہ بنیامین کہتی ہیں کہ چاول کا خصوصی ہارویسٹر نہ صرف کم سے کم مڈھی زمین میں چھوڑتا ہے بلکہ اس سے فی من چاول کی پیداوار بھی زیادہ ہوتی ہے۔...

ہزارہ دھرنے کے لواحقین: ’چھوٹے بھائی کو کیسے بتائیں کہ اب بابا کبھی گھر نہیں آئیں گے‘

بلوچستان کے علاقے مچھ میں قتل ہونے والے ایک مزدور کریم بخش عرف محمد آصف کی بیٹی ریحانہ کا کہنا ہے کہ ان کے والد ایک محنت کش ہونے کے باوجود...

اسامہ ستی کی ہلاکت کا مقدمہ: ’ایسا محسوس ہوتا ہے کہ پولیس ملزمان سے ملی ہوئی ہے`

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اسامہ ستی کی ہلاکت کے مقدمے کی سماعت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بادی النظر میں ایسا محسوس ہوتا ہے کہ پولیس...

ہزارہ دھرنا: ’میں جلد آؤں گا لیکن اپنے پیاروں کو دفنا دیں‘، عمران خان کی مظاہرین سے درخواست

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے بلوچستان میں ہزارہ برادری کی جانب سے دس کان کنوں کے قتل کے خلاف جاری دھرنے کے شرکا سے درخواست کی ہے کہ وہ دھرنا...

ہزارہ کان کنوں کے لواحقین کا دھرنا: کیا مصالحت کی کوشش اُلٹا تنازع کا باعث بن گئی

بلوچستان میں قتل کیے جانے والے کان کنوں کے لواحقین بہ ضد ہیں کہ وزیر اعظم کے آنے تک وہ تدفین نہیں کریں گے لیکن حکومت کی مصالحتی کوششیں معاملہ سلجھانے...

ہزارہ کان کنوں کے لواحقین کا دھرنا: کیا مصالحت کی کوشش اُلٹا تنازع کا باعث بن گئی

بلوچستان میں قتل کیے جانے والے کان کنوں کے لواحقین بہ ضد ہیں کہ وزیر اعظم کے آنے تک وہ تدفین نہیں کریں گے لیکن حکومت کی مصالحتی کوششیں معاملہ سلجھانے...

تقسیم ہند کے پانچ ماہ بعد جب کراچی کی سڑکیں ہندوؤں اور سکھوں کے خون سے رنگ گئیں

رتن تلاؤ کے گردوارے سے شروع ہونے والی ہنگامہ آرائی پورے شہر میں پھیل گئی، سندھی زبان کے شاعر اور شارٹ اسٹوری رائٹر ٹھاکر چاولہ اپنی سندھ یاترا کی کتاب ’...

Tuesday, 5 January 2021

ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والی معصومہ حسن جن کی ایک سکالر شپ نے زندگی بدل دی

ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والی 44 سالہ معصومہ حسن کا کہنا ہے کہ امریکی کانگریس کی جانب سے 'ملالہ یوسفزئی سکالرشپ' قانون کی منظوری دیے جانے پر بے حد خوش...

پاکستان اور امریکہ میں مختلف سماجی رویوں کا موازنہ اور سوشل میڈیا پر بحث

انڈیا اور امریکہ کے درمیان مختلف سماجی اور معاشرتی رویوں کے موازنے کا سوشل میڈیا پر چلنے والا ٹرینڈ پاکستان تک پہنچا تو یہاں بھی سوشل میڈیا صارفین نے پاکستان اور...

سلطان نذیر: گلگت کا نوجوان کراچی میں مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک، دو اہلکاروں کے خلاف مقدمہ

مقتول کے چچا زاد بھائی سلیم اللہ کے مطابق سلطان نذیر بائیکیا کے ذریعے اپنے گھر جا رہے تھے جب پولیس کی فائرنگ سے ان کی ہلاکت ہوئی۔ from BBC News...

Monday, 4 January 2021

’ٹو فنگر‘ ٹیسٹ: عدالت نے کنوار پن جانچنے کے ٹیسٹ کو ’غیرقانونی‘ اور ’آئین کے منافی‘ کیوں قرار دیا؟

لاہور ہائی کورٹ نے ریپ کی شکایت درج کروانے والی خواتین کے کنوار پن کو جانچنے کا طریقہ ختم کرنے کا حکم دیا ہے جس نے کئی خواتین کی زندگیاں ہمیشہ...

عاصمہ شیرازی کا کالم: جان کی امان پاؤں تو بولوں!

یہ تاریخ بھی عجب چیز ہے، کیسے کیسوں کو سرخرو کرتی ہے اور کیسے کیسوں کو مصلوب کرتی ہے۔ تاریخ نہ جبر مانتی ہے اور نہ ہی پابندی۔ تاریخ پر نہ...

نادیہ خان کی شادی پر معاشرتی رویوں پر بحث: ’یہ معاشرہ نہ طلاق یافتہ عورت کو قبول کرتا ہے، نہ اس کی دوبارہ شادی کو‘

مارننگ شوز کی میزبانی سے شہرت حاصل کرنے والی نادیہ خان نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اور یوٹیوب چینل پر جب اپنی دوسری شادی کی خبر اپنے فالورز کے ساتھ...

سپریم کورٹ میں سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس: ’حکومت سیاسی اتفاق رائے پیدا کیوں نہیں کرتی؟‘

پاکستان کی سپریم کورٹ نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹنگ کے ذریعے کروانے سے متعلق صدارتی ریفرنس کی سماعت کے دوران کہا ہے کہ سینیٹرز کا انتخاب کرنے والے ووٹرز اپنی سیاسی...

وردی پہن کر ٹک ٹاک ویڈیو بنانے والا جوڑا گرفتار: تفریحی مقاصد کے لیے پولیس یا فوج کی وردی استعمال کرنے کے کیا اصول ہیں؟

پولیس افسران اور سرکاری حکام اس بات پر متفق نظر آتے ہیں کہ فوج یا پولیس کی وردی کی فراہمی اتنی آسانی سے دستیاب نہیں ہونی چاہیے کیونکہ اس کے غلط...

بلوچستان میں ہزارہ مزدوروں کا قتل: ’میرا اکلوتا بھائی چھ بہنوں، اپنی اہلیہ، دو بیٹیوں اور بوڑھے والد کا واحد کفیل تھا‘

’اگر کسی کو کربلا کا منظر دیکھنا ہے تو وہ میرے خاندان کو دیکھ لے۔ ہمارے خاندان میں جنازہ اٹھانے والا کوئی مرد نہیں بچا۔ جس کے بعد ہم چھ بہنوں...

Sunday, 3 January 2021

بچوں کا جنسی استحصال: زینب الرٹ بل بچوں کے خلاف جنسی جرائم کی روک تھام میں کتنا کارآمد رہا؟

زینب ریپ کیس کے بعد حکومت پاکستان کی جانب سے سنہ 2019 میں ’زینب الرٹ بل‘ کے نام سے ایک بل پیش کیا گیا، جس کے تحت کسی بھی بچے کے...

سوشل میڈیا: پاکستان میں جبری طور پر گمشدہ افراد کو واپس لانے میں سماجی رابطوں کی ویب سائٹس کا کردار کتنا اہم رہا ہے؟

اگر آپ سوشل میڈیا صفحات پر نظر دوڑائیں تو آپ کو مختلف صفحات ایسے علاقوں کے بھی نظر آئیں گے جہاں دس سال پہلے تک انٹرنیٹ کی سہولت موجود نہیں تھی۔...

ڈاکٹر عبدالقدیر خان: کیا پاکستانی جوہری سائنسدان کی ایٹمی حملے کی دھمکی نے پاکستان، انڈیا جنگ ٹالی تھی؟

کلدیپ نیئر نے کہا کہ ’اگر آپ دس بم بنائیں گے تو ہم ایک سو بنائیں گے‘ جس پر عبدالقدیر نے جواب دیا کہ ’اتنی بڑی تعداد میں بم بنانے کی...

گذشتہ ہفتے کا پاکستان تصاویر میں

پاکستان میں گذشتہ ہفتے پیش آنے والے اہم واقعات کی تصویری جھلکیاں۔ from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3oa1lEt ...

وسعت اللہ خان کا کالم بات سے بات: مرنے والے دس کان کن نہیں دس سائے ہیں

ہمارے لیے یہ کان کن انسان نہیں سائے ہیں۔ کسی سائے کی موت پر آخر کتنی دیر افسردہ رہا جا سکتا ہے۔ ٹی وی پر چلنے والی خبری پٹی ختم تو...

بلوچستان: مچھ میں کان کنوں پر حملے میں ہزارہ برادری کے 11 افراد ہلاک

پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں حکام کے مطابق مچھ کے علاقے کی کوئلہ فیلڈ میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں کم از کم 11 کان کن ہلاک ہوگئے ہیں جن...

Saturday, 2 January 2021

کورونا وائرس: پاکستان میں آکسیجن سلنڈر مہنگے اور نایاب، ’اہلیہ کو آکسیجن فراہم کرنے کے لیے 40 ہزار روپے قرض لے چکا ہوں‘

طبی ماہرین کے مطابق اس وقت پاکستان کے سرکاری ہسپتالوں میں کورونا مریضوں کے لیے جگہ کم ہی دستیاب ہے۔ جس وجہ سے ایسے مریضوں کو جن میں علامات زیادہ نہیں...

وہ مشکل جس کا سامنا فاطمہ جناح، بینظیر اور مریم نواز سمیت پاکستان کی ہر خاتون سیاستدان نے کیا

پاکستان کے بانی محمد علی جناح کی بہن محترمہ فاطمہ جناح نے جب جنرل ایوب خان کے مقابلے میں انتخابات میں حصہ لیا تو ان پر کئی الزامات لگائے گئے، انھیں...

آمنہ مفتی کا کالم اڑیں گے پرزے: فرات کے کنارے کتا

اب تو لکھتے ہوئے بھی رائیگانی کا احساس ہی رہتا ہے۔ پتھر کی سماعتوں پر ہمارے الفاظ کیا اثر کریں گے؟ جو دل سانحہ ساہیوال پر نہ پسیجے، جو کلیجے تربت...

کریمہ بلوچ کی ہلاکت اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر کوئٹہ میں احتجاج، مظاہرین نے انسانی زنجیر بنائی

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ہائی کورٹ کے باہر بلوچ یکجہتی کمیٹی نے سیاسی رہنما کریمہ بلوچ کی ہلاکت اور انسانی حقوق کے حصول کے لیے احتجاجی مظاہرہ...

اسامہ ندیم ستی: اسلام آباد میں پولیس کی فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت، مشکوک گاڑیوں کو روکنے کے کیا قواعد ہیں؟

گذشتہ رات پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی فورس کی ایک گاڑی پر فائرنگ سے کار سوار طالب علم اسامہ ندیم ستی ہلاک ہو گئے ہیں جس کے...

فیکٹ چیک: کیا سعودی امیر زادی کے خوابوں کا شہزادہ واقعی پاکستانی ڈرائیور ہے؟

بی بی سی نے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ یہ ویڈیو حقیقت میں کہاں کی ہے اور کیا واقعی ویڈیو میں نظر آنے والے دلہا کا تعلق پاکستان سے...

Friday, 1 January 2021

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا اجلاس: 'پی ڈی ایم فیصلہ کرے گی لانگ مارچ اسلام آباد کی طرف ہو گا یا راولپنڈی کی طرف ہو گا‘

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ ’ہم اس بات پر متفق ہیں کہ پاکستان کو ایک ڈیپ سٹیٹ بنا کر اسٹیبلشمنٹ نے پورے نظام کو...

’ایئر آف دی نرس اینڈ دی مڈوائفس 2020: پاکستان کی آٹھ نرسیں عالمی فہرست میں شامل، ملک میں اس شعبے کی بہتری کیسے ممکن؟

100 نرسوں کی عالمی فہرست میں شامل ہونے والی ڈاکٹر روزینہ کہتی 'جب میں نے نرسنگ میں کام شروع کیا تو اس وقت مریضں اور ان کے رشتہ دار کہتے تھے...

والدہ کی شکایت پر کارروائی، چائلڈ پورنوگرافی کا ملزم گرفتار

پاکستان کے وفاقی تحقیقاتی ادارے نے کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں کارروائی کر کے بچی کو ہراساں کرنے اور غیر اخلاقی تصاویر کے ذریعے بلیک میل کرنے والے ملزم کو...

چار ماہ میں ہی عمر شیخ سی سی پی او لاہور کے عہدے سے فارغ

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے سی سی پی او عمر شیخ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے اور ان کی جگہ غلام محمود ڈوگر کو تعینات کیا...

یونیورسل ہیلتھ کوریج، بھوک کا خاتمہ: عمران خان کے 2021 کے اہداف

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ انھوں نے اپنی حکومت کے لیے سال 2021 کے لیے دو اہداف رکھے ہیں جن میں خیبر پختونخوا، پنجاب اور گلگت بلتستان...

Page 1 of 2526123»