Subscribe

Theme images by Storman. Powered by Blogger.

About

Top Ad 728x90

Top Ad 728x90

Featured Post Via Labels

Top Ad 728x90

Featured Slides Via Labels

Featured Posts Via Labels

More on

Popular Posts

Blog Archive

Popular Posts

Follow us on FB

Tuesday, 2 February 2021

ڈینیئل پرل قتل کیس: سپریم کورٹ کا احمد عمر شیخ سمیت زیر حراست افراد کو سرکاری ریسٹ ہاؤس منتقل کرنے اور دیگر سہولیات فراہم کرنے کا حکم

سپریم کورٹ نے احمد عمر شیخ سمیت دیگر زیر حراست افراد کو ڈیتھ سیل سے نکال کر جیل کی عام بیرک اور پھر دو روز کے اندر سرکاری ریسٹ ہاؤس منتقل کرنے کا حکم دیا ہے۔ زیر حراست افراد کے اہلخانہ ان کے ساتھ دن کے آٹھ سے نو گھنٹے گزار سکیں گے جبکہ انھیں لانے لیجانے کے اخراجات حکومت برداشت کرے گی۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/36ze7pj

No comments:
Write comments