Subscribe

Theme images by Storman. Powered by Blogger.

About

Top Ad 728x90

Top Ad 728x90

Featured Post Via Labels

Top Ad 728x90

Featured Slides Via Labels

Featured Posts Via Labels

More on

Popular Posts

Blog Archive

Popular Posts

Follow us on FB

Wednesday, 30 June 2021

باسمتی: انڈیا بین الاقوامی مارکیٹ میں سستا چاول فراہم کر کے پاکستان سمیت باقی ملکوں کے لیے کیسے مشکلات کھڑی کر رہا ہے؟

پاکستان اور انڈیا پہلے ہی باسمتی چاول کی جیوگرافیکل انڈیکشن (جی آٰئی) کی رجسٹریشن کے لیے یورپی یونین میں برسرپیکار ہیں اور ایسے وقت میں چاول کے پاکستانی برآمدکنندگان یہ الزام...

توہین مذہب کے جھوٹے الزام میں اپنے ہی بینک مینیجر کو قتل کرنے والے سکیورٹی گارڈ کو موت کی سزا

پنجاب کے شہر خوشاب میں توہین مذہب کا الزام لگا کر اپنے ہی بینک کے مینیجر کو قتل کرنے والے سکیورٹی گارڈ کو انسداد دشت گردی کی عدالت نے سزائے موت...

ڈیرہ غازی خان: ٹیکس نادہندگان سے وصولی کے لیے خواجہ سراؤں کی خدمات حاصل کر لی گئیں

صوبہ پنجاب کے شہر ڈیرہ غازی خان میں محکمہ ایکسائز نے ٹیکس نادہندہ افراد سے وصولی کے لیے خواجہ سراؤں کی خدمات حاصل کی ہیں اور کہا ہے کہ ابتدائی تجربہ...

'استاد جی نہ مارو، ہائے نہ مارو': لاہور کی ورکشاپ میں بچے پر تشدد کرنے والے کو سزا مل پائے گی؟

لاہور کی ایک ورکشاپ میں بچے پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور اس نے اپنے کیے کا اعتراف کرتے ہوئے معافی...

رانی بھٹیانی: سندھ کا ’کالی داس‘ ڈیم ’بھٹیانی‘ ڈیم ہو گیا، مگر ستی کی رسم ادا کرنے والی رانی کون تھیں؟

پاکستان میں صوبہ سندھ کے صحرائی علاقے تھر میں بعض مقامی لوگوں کی جانب سے کیے گئے اعتراض کے بعد ننگرپارکر کی ندی پر بنائے گئے ’کالی داس‘ نامی ڈیم کا...

Tuesday, 29 June 2021

الیکشن اصلاحات ترمیمی بل: اپوزیشن انتخابات میں ’شفافیت سے خوفزدہ‘ یا حکومت ’منظم دھاندلی‘ کی راہ پر گامزن

آئندہ عام انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے استعمال کا معاملہ ہو یا بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ دینے کا حق، بظاہر ان معاملات پر حکومت اور بڑی اپوزیشن جماعتوں...

پاکستان میں گرمیوں میں گیس کی لوڈ شیڈنگ: گیس تنصیبات کی بحالی کا کام یا حکومتی بد انتظامی کا نتیجہ؟

پاکستان میں عموماً موسم سرما میں گیس کی لوڈ شیڈنگ دیکھنے میں آتی ہے تاہم اس مرتبہ موسم گرما میں بھی یہ کمی بحران کی سی صورت اختیار کرتی جا رہی...

اسلام آباد میں ڈکیتی کی واردات: ’ڈاکوؤں کو جانے دیتا تو سات گولیوں سے بچ جاتا جو مجھے قبول نہیں تھا‘

اسلام آباد کے سیکٹر جی الیون میں اتوار کو پولیس نے ایک گھر میں ڈکیتی کی واردات کو ناکام بنایا اور پولیس اہلکار محمد ثقلین بلوچ نے جان پر کھیل کر...

اسلام آباد میں اٹلی کے سفارتخانے سے ’ایک ہزار شینگن ویزا سٹِیکرز‘ چوری، پاکستانی ایئرپورٹس کو الرٹ جاری

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ڈپلومیٹک انکلیو میں واقع اٹلی کے سفارت خانے نے حال ہی میں پاکستانی وزارتِ خارجہ کو آگاہ کیا ہے کہ سفارت خانے کے لاکر سے ایک...

حریم شاہ اور میک اپ آرٹسٹس کے ’نکاح‘ کی تصاویر سے متعلق دعووں میں تضاد

پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ اکثر اپنی وائرل ویڈیوز کی وجہ سے خبروں میں رہتی ہیں مگر اب ان کی جانب سے کسی مشہور سیاسی شخصیت سے شادی کرنے...

کووڈ 19: پاکستانی شہریوں کو روزگار اور سیاحت کے مقصد سے کن ممالک میں داخلے کی اجازت ہے؟

پاکستان سے متحدہ عرب امارات جانے والی تمام پروازوں پر 21 جولائی 2021 تک پابندی ہے لیکن مخصوص شرائط پر پورا اترنے والے پاکستانی شہری اِن ڈائریکٹ فلائٹس سے عرب میں...

عمران خان اور نصرت فتح علی خان: موسیقی اور کرکٹ کے ’خان‘ آپس میں کیسے دوست تھے؟

’شہنشاہِ قوالی‘ نصرت فتح علی خان اور وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی دوستی کتنی پرانی ہے اور دونوں کا ایک دوسرے کی زندگی پر کیا اثر رہا، اس بارے میں...

Monday, 28 June 2021

حافظ سعید کی رہائش کے قریب دھماکہ:’بارود سے بھری گاڑی‘ کھڑی کرنے والے ملزم کو پولیس نے کیسے پکڑا؟

پولیس کے مطابق ملزم نے دوران تفتیش دعویٰ کیا ہے کہ وہ ماضی میں مبینہ طور پر تحریک طالبان پاکستان کے لیے دہشت گردی کی کاروائیوں میں ملوث رہا ہے لیکن...

عاصمہ شیرازی کا کالم: ہم تُم اور افغان

خوف اس بات کا ہے کہ اب سے چند ماہ بعد جب امریکہ بظاہر اپنی فتح مگر دراصل اپنی شکست پاکستان کے سر تھوپتے ہوئے خطے سے نکلے گا تو ہم...

عبدالستار ایدھی: دوسری عالمی جنگ کی ’کھٹارا وین‘ سے پاکستان کی بڑی فلاحی ایمبولینس سروس کے قیام تک کا سفر

عبدالستار ایدھی کے جھولا پراجیکٹ پر بلقیس ایدھی کہتی ہیں ’ہمارے اس اقدام کی علما نے بہت مخالفت کی اور ہمیں جہنمی تک قرار دیا۔ وہ کہتے تھے کہ تم دوزخ...

معید یوسف کی اسرائیلی حکام سے ملاقات کی تردید: ’کبھی کسی اسرائیلی اہلکار سے ملاقات نہیں ہوئی، نہ ہی کبھی اسرائیل کا دورہ کیا‘

پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان کے مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف نے اسرائیلی اہلکاروں سے ملاقات کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ 'انھیں...

ٹک ٹاک: سندھ ہائی کورٹ کا ٹک ٹاک پر 8 جولائی تک پابندی لگانے کا حکم

سندھ ہائی کورٹ نے ٹک ٹاک کو معطل کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ عدالت نے تمام فریقین کو آٹھ جولائی کو طلب کیا ہے اور پی ٹی اے کو ہدایت...

جوہر ٹاؤن دھماکہ: پولیس کا ’بارود سے بھری گاڑی کھڑی کرنے والے‘ ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

پولیس کا دعویٰ ہے کہ انھوں نے اس واقعے میں ملوث ایک ملزم کو راولپنڈی کے نواحی علاقے روات سے گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار ملزم کے حوالے سے دعویٰ کیا...

Sunday, 27 June 2021

ہوپ: پاکستان کا وہ ریچھ جو تمام ستم زدہ جنگلی جانوروں کے لیے اُمید کا باعث

پنجاب کے ایک بحالی مرکز میں وہیل چیئر کی مدد سے چلنے والا یہ بہادر ریچھ اپنی دونوں ٹانگوں سے مفلوج ہے اور اس کا ایک ہاتھ بھی نہیں ہے۔ مگر...

وسعت اللہ خان کا کالم بات سے بات: کشمیر کا یہ یہ اور وہ وہ۔۔۔

نہیں معلوم کہ انڈیا میں اس وقت حزبِ اختلاف یا غیر قصیدہ خواں میڈیا کو کشمیر سے متعلق نئی ہل جل سے کیا امیدیں وابستہ ہیں۔ البتہ پاکستان میں جو لوگ...

Saturday, 26 June 2021

کراچی یونیورسٹی کے پروفیسر کو سائبر ہراسانی پر سزا: ’مجھے میری ننگی تصاویر پوسٹ کرنے والے کے خلاف مقدمہ واپس لینے کو کہا گیا‘

کراچی یونیورسٹی میں نفسیات کے پروفیسر کو حال ہی میں ایک خاتون پروفیسر کی جعلی تصاویر انٹرنیٹ پر پھیلانے کے جرم میں سزا ہوئی ہے لیکن مجرم کو سزا دلوانے کے...

غیرت کے نام پر اپنے تین بچوں سمیت سات افراد کو قتل کرنے والے شخص کا ’اعتراف جرم ‘

سی سی پی او پشاور عباس احسن کا کہنا ہے کہ دو خواتین اور چار بچوں سمیت سات افراد کو نہایت بیدردی کے ساتھ قتل کرنے کے بعد ملزم گھر کو...

محمد حنیف کا کالم: عمران خان اور علم جنسیات

عمران خان کو چاہیے کہ بار بار عورت کے کپڑوں کی پیمائش کرنے کی بجائے اپنا قانون خود ہی پڑھ لیں اور پھر قوم کے مردوں کو بھی اس قانون سے...

جسٹس منیر: پاکستان کے ایک ’لائق‘ مگر متنازع چیف جسٹس

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر اور ملک کے ممتاز قانون دان حامد خان نے پاکستان کی آئینی اور سیاسی تاریخ کے بارے میں اپنی ضخیم اور مقبول کتاب...

افغانستان سے انخلا کے بعد پاکستان کے امریکہ کے ساتھ کیسے تعلقات ہوں گے؟

وزیر اعظم نے افغانستان سے امریکی افواج کے نکل جانے کے بعد امریکہ کے ساتھ ایک نیا تعلق قائم کرنے پر زور دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ 'اب امریکہ...

عاصمہ رانی قتل کیس: پشاور کی عدالت نے 2018 میں کوہاٹ میں قتل ہونے والی طالبہ کے ایک مجرم کو سزائے موت سنا دی

ڈسڑکٹ اینڈ سیشن جج پشاور کی عدالت نے جمعے کو سنٹرل جیل پشاور میں اس قتل کے مقدمے کا فیصلے سناتے ہوئے ایک مجرم مجاہد اللہ آفریدی کو سزائے موت جبکہ...

Friday, 25 June 2021

علی سدپارہ کی میت ملنے کے کیا امکانات ہیں اور یہ کام کتنا پُرخطر ہوگا؟

ساجد سد پارہ نے اپنے والد علی سدپارہ، آئس لینڈ کے جان سنوری اور چلی کے ہوان پابلو موہر کی میتوں کی تلاش کے لیے دوبارہ کے ٹو کا رُخ کرنے...

بیٹے کی آس میں آٹھویں زچگی کے دوران زندگی اور موت کی جنگ: ’ڈاکٹر صاحبہ میری بیوی کی جان ضرور بچا لینا‘

صوابی کے رہنےوالے محبت خان کے ہاں جب سات بیٹیوں کی پیدائش کے بعد بیٹے کی پیدائش کی امید ہوئی تو زچگی کے دوران ماں اور بچے دونوں کی جان کو...

لاہور دھماکے میں زخمی 'بہادر' پولیس کانسٹیبل: 'کسی نے ہسپتال پہنچانے کے لیے گاڑی نہیں روکی'

زخمی کندھے، گال میں سوراخ اور خون سے لت پت قمیض کے ساتھ دھماکے کے مقام سے دو کلو میٹر دور ہسپتال کی ایمرجنسی میں خود چل کر جانے والا پولیس...

سر میجر جیمز ایبٹ: ایبٹ آباد شہر کی بنیاد رکھنے والے فوجی ڈپٹی کمشنر جو بھیس بدل کر عام لوگوں میں گھل مل جاتے

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے شہر ایبٹ آباد میں کنٹونمنٹ بورڈ نے اپنے ہی بانی اور ایبٹ آباد شہر کی بنیاد رکھنے والے سر میجر جیمز ایبٹ کے پرانے اور...

ایف اے ٹی ایف: پاکستان گرے لسٹ میں ہی رہے گا، منی لاڈرنگ کا رسک ابھی بھی موجود ہے

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے اپنے اجلاس میں فیصلہ کیا ہے کہ پاکستان ابھی گرے لسٹ میں ہی رہے گا اور اس سے باہر نکلنے کے لیے...

پاکستان میں گیس کے بحران اور بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خدشات کی کیا وجہ ہے؟

توانائی کے شعبے کے ماہرین اور اس شعبے سے وابستہ افراد کے مطابق اس صورت حال میں جہاں ایک طرف حکومتی اداروں کی نااہلی اور بدانتظامی کا دخل ہے تو دوسری...

عثمان کاکڑ کی موت ایک معمہ کیسی بن گئی اور اس کی تحقیقات کا مطالبہ زور کیوں پکڑ رہا ہے؟

ڈاکٹروں نے موت کی وجوہات کے بارے میں تاحال اپنی رائے نہیں دی ہے اور انھوں نے اپنی رائے کو کیمیکل اور ہسٹوپیتھالوجی رپورٹ آنے تک محفوظ کر لیا ہے تاہم...

سبی: شدت پسندوں کے حملے میں پانچ ایف سی اہلکار ہلاک، بلوچستان میں ایف سی پر حملے کیوں بڑھ رہے ہیں؟

پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سبی کے علاقے سنگن میں شدت پسندوں نے ایف سی کی پیٹرولنگ پارٹی کو نشانہ بنایا جس کے بعد...

حافظ سعید کے گھر کے قریب بم حملہ: ایف اے ٹی ایف اجلاس کے موقع پر ’ہائی ویلیو ٹارگٹ‘ پر حملے کی کوشش، معاملہ کیا ہے؟

تفتیشی ذرائع کا دعویٰ ہے کہ حملے میں مبینہ طور پر ملوث شخص کو لاہور ایئرپورٹ سے حراست میں لیا گیا۔ دوسری جانب ایف اے ٹی ایف کا اہم اجلاس بھی...

کیا پاکستانی مدارس میں جنسی جرائم کی تحقیقات کے لیے کوئی باقاعدہ نظام موجود ہے؟

پاکستان کی یونیورسٹیوں میں جنسی جرائم کی شکایت اور اس کے خلاف کارروائی کے لیے اساتذہ اور انتظامیہ پر مشتمل ایک خصوصی کمیٹی ہوتی ہے تاہم وفاق المدارس میں ایسی شکایت...

Thursday, 24 June 2021

ملتان سلطانز پی ایس ایل 6 کی فاتح: زلمی پر صہیب مقصود کا پریشر ابھی باقی تھا، سمیع چوہدری کا کالم

میچ سے پہلے صہیب مقصود نے کہا تھا کہ وہ جانتے ہیں زلمی ان کے خلاف کیا پلان لائے گی۔ اور یہ بھی کہا کہ وہ اس پلان کے خلاف کاؤنٹر...

اندرون لاہور کے کوتوال: پولیس کا وہ نظام جو دلی سلطنت سے لے کر انگریز دور تک جاری رہا

اندرون لاہور میں ’شاہی گزرگاہ‘ کہلائے جانے والی ڈیڑھ کلومیٹر طویل سڑک پر چند افراد خاکی رنگ کی وردی اور اونچے شملے والی پگڑی پہنے، ہاتھ میں ڈنڈا اٹھائے اور گھٹنوں...

دنیا کے سب سے بڑے جہاز نے کراچی ائیرپورٹ پر 21 گھنٹے کیوں گزارے؟

تین سال کے بعد دنیا کا سب سے بڑا طیارہ انٹونوف اے این 225 ایک بار پھر کراچی کے جناح انٹرنیشل ایئرپورٹ پر بدھ کی صبح کو اترا جہاں تقریباً 21...

خواتین کا ٹافی سے موازنہ کرنے پر سوشل میڈیا پر تنقید: ’اب سمجھ آئی نئے پاکستان میں مرد کی شناخت روبوٹ اور عورت کی بطور ٹافی ہو گی‘

سوشل میڈیا پر جہاں وزیراعظم کے بیان کے بعد خواتین نے اپنے تجربات بیان کیے کہ کیسے وہ مکمل لباس میں ہوتے ہوئے بھی ہراسانی کا سامنا کرتی ہیں، وہیں عورت...

Wednesday, 23 June 2021

چترال کے عبدالواحد: ’آکسفورڈ میں داخلے پر لوگوں نے دولہے کے جیسا استقبال کیا‘

ابھی عبدالواحد خان آکسفورڈ سے ہی ماسٹرز کے آخری مرحلے میں تھیسز کر رہے ہیں اور زیادہ اہم بات یہ ہے کہ ان کے تھیسز اور آگے پی ایچ ڈی کا...

گھوٹکی ٹرین حادثے کا شکار ہونے والی کائنات کی خواہش: ’پیروں پر چل کر جلد گھر جاؤں‘

کائنات گھوٹکی ٹرین حادثے میں اپنے والد، والدہ، بڑے بھائی اور دیگر کئی رشتے داروں کو گنوا چکی ہیں اور خود اپنی ٹوٹی ہوئی ٹانگ اور زخموں کے علاج کے لیے...

طارق ملک: پیپلز پارٹی، ن لیگ اور اب پی ٹی آئی حکومت کے چیئرمین نادرا طارق ملک کون ہیں؟

طارق ملک اس سے پہلے پاکستان پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں ڈپٹی چیئرمین اور اسی حکومت کے آخری چند ماہ میں چیئرمین نادرا کے عہدے پر فائز رہے اور پھر...

ایف اے ٹی ایف اجلاس: پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے میں کیا انڈیا ایک رکاوٹ ہے؟

پاکستان کے وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ انڈیا ایف اے ٹی ایف کے فورم کو ’سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنا چاہتا ہے۔‘ تاہم بعض ماہرین کے...

پاکستان میں حکومتوں کو قومی اثاثے گروی رکھ کر قرض حاصل کرنے کی ضرورت کیوں پیش آتی ہے؟

پاکستان میں تحریک انصاف کی وفاقی حکومت نے اسکوک بانڈز کے ذریعے ملک کے ہوائی اڈے اور موٹرویز کو گروی رکھ کر قرضہ حاصل کرنے کے منصوبے کی منظوری دی ہے۔...

لاہور میں حافظ سعید کے گھر کے نزدیک بم دھماکہ، دو افراد ہلاک، متعدد زخمی

لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کے مکان کے نزدیک ہونے والے بم دھماکے کے نتیجے میں پولیس اہلکار سمیت دو افراد ہلاک اور کم...

جانی خیل قبائل کا احتجاج: مظاہرین کا قبائلی رہنما کی میت کے ہمراہ اسلام آباد کی جانب مارچ، پولیس سے جھڑپیں

صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کے جانی خیل قبائل نے 23 روز تک دھرنا دینے کے بعد گذشتہ ماہ قتل ہونے والے قبائلی رہنما ملک نصیب خان کی میت کے...

کِیا کمپنی کی کچھ سپورٹیج گاڑیوں میں آگ لگنے کا خطرہ کیوں ہے اور گاڑی میں آگ لگنے پر کیا فوری اقدامات کرنے چاہییں؟

باقی دنیا کی طرح پاکستان میں بھی کِیا سپورٹیج میں آگ لگنے کے چند واقعات پیش آئے جس کے بعد کمپنی نے ان گاڑیوں کو واپس بلا کر ان کی جانچ...

Tuesday, 22 June 2021

شاہراہ قراقرم: شاہراہ ریشم کی جدید شکل نے گلگت بلتستان کے لوگوں کی زندگیاں کیسے بدلیں؟

اس علاقے سے سڑک گزارنا کوئی آسان کام نہیں تھا۔ جب جون سنہ 1978 میں اس سڑک کا افتتاح ہوا تو اس کی تعمیر میں حصہ لینے والے سینکڑوں پاکستانی اور...

کیا سعودی عرب سے مؤخر ادائیگی پر تیل کی فراہمی پاکستان میں تیل کی قیمتوں میں کمی لا پائے گی؟

سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو مؤخر ادائیگی پر تیل کی فراہمی دونوں ممالک کے باہمی تعلقات میں بہتری کی نشاندہی تو کرتی ہے تاہم ماہرین اور معاشی تجزیہ کاروں...

وزیرِ دفاع پرویز خٹک کے غربت ختم ہو جانے والے بیان پر بحث اور پاکستان میں غربت کی اصل صورتحال ہے کیا؟

پی ٹی آئی کے سینیئر رہنما پرویز خٹک کا غربت سے متعلق بیان زیر بحث ہے اور لوگ ان کے دعوے پر تنقید کرتے ہوئے پوچھ رہے ہیں کہ ایک طرف...

وزیر اعظم عمران خان کے بیان پر سوشل میڈیا پر بحث: مرد مت بنیں، روبوٹ نہیں

وزیر اعظم عمران خان خواتین اور ریپ سے متعلق اپنے بیان کی وجہ سے ایک بار پھر سوشل میڈیا پر موضوع بحث ہیں لیکن خواتین کے ساتھ ساتھ بہت سے ایسے...

Monday, 21 June 2021

ورکنگ وویمن: جب گاؤں کی ممعر خواتین نوجوان لڑکی کے دکان میں کام کرنے کے حق میں باہر نکلیں

جب اقصیٰ نے مِلک کلیکشن سنٹر پر کام کرنا شروع کیا تو علاقے کے مردوں نے اعتراض کیا کہ یہ لڑکی ایک دکان کیسے چلا سکتی ہے۔ یہاں تک کہ جب...

عاصمہ شیرازی کا کالم: پیش منظر سے پہلے

نئے محاذ کھولنے کی بجائے اندرونی بحران اور سیاسی تقسیم کو ختم کرنا ہو گا، سیاسی استحکام سے جُڑی معاشی پالیسیوں کا ادراک کرنا ہو گا، ففتھ جنریشن وار فیئر سے...

پاکستان میں توہین رسالت کے کئی ملزماں کی وکالت کرنے والے وکیل سیف الملوک کا دعوی کہ ان کی اپنی ’جان کو خطرہ ہے‘

پاکستان میں توہین رسالت کے کئی ملزماں کی کامیابی سے وکالت کرنے والے وکیل سیف الملوک کا کہنا ہے کہ ان کی جان کو انتہا پسندوں کی جانب سے خطرہ ہے۔...

کیا آپ اسامہ بن لادن کو شہید سمجھتے ہیں؟ شاہ محمود قریشی کے انٹرویو پر سوشل میڈیا پر ردعمل

کیا آپ اسامہ بن لادن کو شہید سمجھتے ہیں؟ افغان میڈیا کے میزبان کے سوال پر پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے چند لمحوں کی خاموشی اختیار کی اور...

لاہور مدرسے کے طالب علم سے جنسی زیادتی: 'ملزم نے معاملہ جرگے میں لے جانے کی کوشش کی ہے'

پولیس کے مطابق ملزم نے لاہور کے بعد لکی مروت کا رخ کیا۔ تاہم انھیں ڈر تھا کہ آبائی علاقہ ہونے کی وجہ سے وہاں پولیس با آسانی ان تک پہنچ...

بلوچستان سے تعلق رکھنے والے سینیٹر عثمان کاکڑ کی موت، رشتہ داروں کا تحقیقات کا مطالبہ

عثمان کاکڑ کے قریبی رشتہ داروں کا کہنا ہے کہ ان کی موت طبعی نہیں ہے ۔ انہوں نے ان کی موت کی وجوہات کے بارے تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔...

یونیورسٹی میں نوجوان کا مبینہ گینگ ریپ: پولیس اب تک ملزمان کے خلاف کارروائی کیوں نہیں کر پائی؟

اسلام آباد کی بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے ہاسٹل میں 24 سالہ طالب علم کے ساتھ مبینہ گینگ ریپ کے واقعے کو تین دن گزر جانے کے بعد بھی پولیس کسی...

عمران خان کا انٹرویو: امریکی فوجی اڈوں، اویغور مسلمانوں اور خواتین کے پردے سے متعلق وزیر اعظم پاکستان نے کیا کہا؟

امریکی ٹی وی چینل ایچ بی او پر ایکزیوس نامی پروگرام کے لیے صحافی جوناتھن سوان نے ان کا انٹرویو کیا جس میں انھوں نے دوٹوک الفاظ میں کہا کہ 'افغانستان...

ایف اے ٹی ایف: ایف آئی اے تعمیراتی شعبے میں مبینہ ممنوعہ ذرائع سے سرمایہ کاری کی تحقیقات کیوں کر رہی ہے؟

وفاقی تحقیقاتی ادارے نے گذشتہ چند ماہ کے دوران نجی ہاؤسنگ سوسائٹیز میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کرنے والے ایسے افراد کے کوائف اکھٹے کرنے شروع کر دیے ہیں جن...

میجر جنرل منظور احمد کی فوج سے ’جبری ریٹائرمنٹ‘ کا معاملہ: ’صدر پاکستان کو خط لکھنے پر انتقامی کارروائی کا نشانہ بنایا گیا‘

گذشتہ جمعے کے روز اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایک ’ارجنٹ میٹر‘ کے نام سے ایک کیس سماعت کے لیے مقرر ہوا۔ کسی اخباری رپورٹر یا سماجی کارکن کو کانوں کان...

Sunday, 20 June 2021

گہرام نادل: بلوچستان میں 19 سالہ نوجوان کی حراست میں ہلاکت معمہ بن گئی

مکران انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ان کی موت گرمی کی شدت اور دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے ہوئی تاہم لواحقین کا الزام ہے کہ اُنھوں نے اُن کی...

وسعت اللہ خان کا کالم بات سے بات: یااللہ یارسول ہمارے مدارس بے قصور

یقیناً کبھی موثر پوچھ گچھ کی روایت بھی رہی ہو گی، مگر اب تو یہ ہے کہ اگر کوئی استاد یا عملے کا رکن جنسی و جسمانی تشدد یا جبری تعلق...

رفیق تارڑ کی ایوان صدر سے رخصتی: جب جنرل پرویز مشرف کو صدر رفیق تارڑ کو کیے گئے سلیوٹ کا جواب نہیں ملا

جب فوجی آمر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف صدر مملکت کا عہدہ سنبھالنا چاہتے تھے تو صرف ایک ہی چیز ان کی راہ میں حائل تھی اور وہ بھی صرف قانونی نکتہ...

آمنہ مفتی کا کالم: گالیاں دے کے بے مزہ نہ کریں!

تقدس مدرسے کا بھی ہوتا ہے، اسمبلی کا بھی۔ کسی دوسرے کی ماں بہن کے ساتھ بد فعلی کے ارتکاب کا زبانی اظہار بھی اتنا ہی کریہہ ہے جتنا مدرسے میں...

Saturday, 19 June 2021

کلبھوشن جادھو: ’انڈیا عالمی عدالتِ انصاف کے فیصلے کو توڑ مروڑ کر پیش کر رہا ہے‘

پاکستان نے اپنے بیان میں کہا کہ انڈین حکومت کی جانب سے پاکستان کے فراہم کردہ قانونی راستوں سے فائدہ اٹھانے سے ’انکار‘ پاکستان کی کاوشوں کی اہمیت گھٹانے کی کوشش...

ہنزہ میں میوزیکل شو کے خلاف فحاشی پھیلانے کے الزام میں مقدمہ درج، سوشل میڈیا پر تبصرے

گلگت بلتستان کے شہر ہنزہ میں پولیس نے 'فحش حرکات اور فحش گیت گانے' کے الزام میں ایک میوزیکل پروگرام کے منتظمین کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ from...

کووڈ 19: پاکستان میں کورونا وائرس ویکسین میں اچانک کمی کی وجوہات کیا ہیں؟

پاکستان میں گذشتہ چند روز میں کورونا وائرس ویکسین کی کمی سامنے آئی ہے۔ اس کمی کی ابتدا 16 جون کو کراچی اور ملک کے دوسرے شہروں میں دیکھنے میں آئی...

Friday, 18 June 2021

فیض احمد فیض: ’ہم جو تاریک راہوں میں مارے گئے‘، وہ نظم جو امریکہ میں سزائے موت پانے والے جوڑے کے لیے لکھی گئی

دنیا بھر میں اس جوڑے کو دی گئی موت کی سزا پر احتجاج کی لہر دوڑ گئی۔ اردو کے عظیم شاعر فیض احمد فیض ان دنوں راولپنڈی سازش کیس کے الزام...

بلوچستان بجٹ اجلاس میں بھی ہنگامہ: دھکم پیل، گیٹ پر تالے اور بکتر بند گاڑی کی آمد

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کی اسمبلی کے باہر جمعہ کو شدید ہنگامہ آرائی ہوئی اور پولیس کی بکتر بند گاڑی نے ایک گیٹ بھی توڑ دیا جس کو اپوزیشن نے تالہ...

ارطغل غازی کا کردار ادا کرنے والے معروف اداکار اینگن التن دزیتن کے ساتھ فراڈ کے الزام میں لاہوری ٹک ٹاکر گرفتار

جمعرات کے روز لاہور پولیس نے اینجن ایلتن کی درخواست پر ان کے ساتھ دھوکہ دہی اور انھیں بدنام کرنے کے الزام میں کاشف ضمیر چوہدری نامی ٹک ٹاکر کو گرفتار...

عورت پاکستان سٹیٹ بینک کی گورنر بن گئی مگر بنک کے کاموں کے لیے عورتوں کو مرد گواہ کی ضرورت کیوں؟

پاکستان میں کئی خواتین اس بات کی نشاندہی کر رہی ہیں کہ مرد رشتے دار کی تفصیلات کے بغیر اُن کے لیے بینکنگ خدمات حاصل کرنا مشکل ہوتا جا رہا ہے...

پاکستان میں امریکی ڈرون حملے: وہ ہتھیار جس نے پاکستانی قبائلی علاقوں کو شدت پسندوں کے لیے ’جنت‘ سے ’جہنم‘ میں بدلا

’خون سے سربمہر ڈرونز پر خفیہ سمجھوتہ‘ نامی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ امریکی انٹیلیجنس حکام نے پاکستانی آئی ایس آئی کو یہ پیشکش کی تھی کہ دہشت کی علامت...

Thursday, 17 June 2021

ماڈل ٹاؤن واقعے کے سات برس: متاثرین کے دُکھ اور نہ ختم ہونے والی تحقیقات

سانحہ ماڈل ٹاؤن کے بعد پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے شہباز شریف اور اس وقت کے پاکستان کے وزیرِاعظم نواز شریف سمیت پنجاب پولیس کے سینیئر افسران کے...

مدرسے کے استاد کے خلاف جنسی زیادتی کا مقدمہ: 'مایوس ہو کر اس واقع کی خود چوری ویڈیوز بنائیں'

لاہور میں پولیس نے ایک دینی مدرسے کے استاد اور سابق مہتمم کے خلاف اپنے طالب علم کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔...

گوجرانوالہ میں 'شرارتاً‘ ویڈیو کے ذریعے خواتین کو بھرے بازاروں میں ’ہراساں‘ کرنے والا شخص گرفتار

صوبہ پنجاب کے وسطی شہر گوجرانوالہ میں پولیس نے ایک ایسے شخص کو گرفتار کیا ہے جس پر 'پرینک' ویڈیو یعنی مذاقیہ ویڈیوز کے ذریعے خواتین کو بھرے بازاروں میں ہراساں...

مدثر نارو کی گمشدگی کا معاملہ: 'یہ بچہ مجھ سے پوچھ رہا تھا دادو ہم یہاں کیا کرنے آئے ہیں، میں اس کو کیا جواب دوں؟'

وزارت داخلہ کی جانب سے ایڈیشنل اٹارنی جنرل عدالت میں پیش ہوئے اور ان کا کہنا تھا کہ یہ معاملہ جبری گمشدگی کے لیے قائم کیے گئے کمیشن کے پاس ہے،...

رجسٹریشن یا ’قابل اعتراض مواد‘ کی برآمدگی: کوئٹہ میں آٹھ ’ایرانی سکول‘ کیوں بند کیے گئے؟

کوئٹہ میں حکام نے چار روز کے دوران مجموعی طور پر آٹھ ایرانی سکول سیل کیے ہیں اور اس کی وجہ ان کا مقامی قوانین کے تحت رجسٹر نہ ہونا اور...

محمد حنیف کا کالم: یہ ہماری پارلیمنٹ ہے اور یہ ہماری پارٹی۔۔۔

پارلیمان کے اندر ہونے والی پارٹی کی جھلکیاں دکھاتے وقت کبھی گالی پر آواز بند کر دی جاتی ہے لیکن یہ قوم اتنی معصوم بھی نہیں کہ ہونٹ پڑھ کے نہ...

بنبھور: قدیم شہر ’دیبل‘ اور سرزمین پاکستان کی پہلی مسجد کے آثار

سنہ 1957 میں اس شہر کے آثار کی کھدائی کے کام کی نگرانی پاکستان کے مشہور ماہر آثار قدیمہ ایف اے خان نے کی اور سنہ 1965 تک اس شہر کی...

Wednesday, 16 June 2021

پاکستان بجٹ 2021-22: آئی ایم ایف کی شرائط نظر انداز، عالمی مالیاتی ادارے کے ساتھ پروگرام کا مستقبل کیا ہو سکتا ہے؟

ماہرین معیشت کے مطابق آئی ایم ایف پروگرام میں رہنے کے لیے اس کی شرائط کو پورا کرنا لازمی ہے اور پاکستان کو آئی ایم ایف سے اس سلسلے میں رعایتیں...

’آدم خور‘ بیٹے کو ماں کا قتل کر کے اس کا گوشت کھانے پر قید کی سزا

سپین میں ایک شخص کو اپنی والدہ کو قتل کر کے ان کے باقیات کو کھانے کا جرم ثابت ہونے پر 15 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ from BBC...

محمد حنیف کا کالم: فواد چوہدری پاکستان کو کورونا سے بچا سکتے ہیں

عرض ہے کہ پاکستان میں 30 لاکھ یا اس سے زیادہ لوگ ایسے ہیں جن کے پاس شناختی کارڈ نہیں ہے اور اگر ان کو ویکسین نہیں لگے گی، جو کہ...

پاکستانی معیشت پر بااثر خاندانوں کی اجارہ داری: ’22 نہیں اب 31 خاندان سیاہ سفید کے مالک ہیں‘

اکثر و بیشتر حکومتوں کی جانب سے سٹاک مارکیٹ کی کارکردگی کو اپنی بہتر معاشی پالیسیوں کا ثمر قرار دیا جاتا ہے لیکن کیا وجہ ہے کہ سٹاک مارکیٹ میں تیزی...

چالیس برس سے گھر گھر سبزیاں بیچ کر تنہا بچے پالنے والی باہمت حلیمہ بی بی

پاکستان کے ضلع ناروال میں شوہر کے چھوڑ جانے کے بعد 40 برس سے گھر گھر سبزیاں بیچ کر چھ بچوں کو پالنے والی 70 سالہ حلیمہ بی بی کہتی ہیں...

Tuesday, 15 June 2021

پولیس انفارمرز: پولیس کے لیے مخبری کرنے والے کون لوگ ہوتے ہیں اور یہ نظام کیسے چلتا ہے؟

پاکستان میں پولیس کا روائتی انفارمرز یعنی مخبروں کا نظام کس طرح کام کرتا ہے، مخبر جرائم پیشہ گروہوں میں گھل مل کر معلومات کیسے حاصل کرتے اور اسے پولیس تک...

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی: ایوان میں نظم و ضبط قائم رکھنے کے لیے سپیکر کس قدر بااختیار ہے؟

پاکستان کی قومی اسمبلی کے منگل کو ہونے والے اجلاس میں اپوزیشن اور حکومتی ارکان باہم دست و گریباں نظر آئے، غیر پارلیمانی زبان کا استعمال ہوا اور بجٹ کی کاپیوں...

گوادر میں چینی ٹرالرز کی تحویل: ’پاکستان کی سمندری حدود میں بغیر اجازت کوئی بھی داخل ہو گا تو اسے روکا جائے گا‘

پاکستان کے وزیر جہاز رانی علی حیدر زیدی نے بی بی سی اردو سے بات کرتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ چین کے ان فشنگ ٹرالرز کو گوادر بندرگاہ پر روک...

پاکستان کی قومی اسمبلی میں حکومتی اور اپوزیشن ارکان کے درمیان ہاتھا پائی، اسد قیصر کا تحقیقات کا اعلان

بدھ کو پاکستان کی قومی اسمبلی میں حکمراں جماعت پاکستان تحریکِ انصاف اور مسلم لیگ ن کے اراکین ایک دوسرے پر بجٹ کی بھاری بھرکم کاپیاں پھینکتے دکھائی دیے۔ اس کے...

عاصمہ شیرازی کا کالم: رہبر کا منتظر انقلاب

الگ الگ موقف اور منقسم لائحہ عمل نے جہاں اپوزیشن کو کمزور کیا ہے وہیں عوام بھی کنفیوژن کا شکار ہیں کہ اُن کی آواز ہے کہاں؟ ٹف ٹائم دینے والی...

اسلام آباد پولیس کا سائیکل پیٹرولنگ یونٹ: ’خدشتہ تھا کہ کہیں گھر والے پولیس کی نوکری چھوڑ کر گھر بیٹھنے کا نہ کہہ دیں‘

اسلام آباد پولیس نے پبلک مقامات پر خواتین کے ساتھ بالخصوص اور عوام کے ساتھ بالعموم جرائم کی شرح کو کم کرنے کے لیے خواتین پولیس اہلکاروں کو بھی میدان میں...

Monday, 14 June 2021

باچا خان: غداری کے فتوے، 39 سال قید اور جلا وطنی

اگر یہ کہا جائے کہ تقسیم برصغیر سے قبل اور پاکستان بننے کے بعد اس خطے میں جن رہنماؤں پر سب سے زیادہ غداری کے فتوے لگے، جلاوطن ہوئے اور لمبے...

بجٹ میں الیکٹرک اور چھوٹی گاڑیوں پر ٹیکسوں میں چھوٹ: کیا تنخواہ دار طبقہ اب باآسانی گاڑی خرید پائے گا؟

حکومت پاکستان نے رواں مالی سال کے بجٹ میں 850 سی سی سے کم انجن والی اور الیکٹرک یعنی بجلی سے چلنے والی گاڑیوں پر ٹیکسوں میں بڑی چھوٹ دی ہے،...

لاہور: ’مفت برگر نہ دینے پر‘ سٹاف کو حراست میں لینے والے پولیس اہلکار معطل

پاکستان کے شہر لاہور میں گزشتہ ہفتے پولیس اہلکاروں کو مبینہ طور پر مفت برگر دینے سے انکار کرنے پر ایک فاسٹ فوڈ ریستوران کے عملے کے 19 افراد کو پولیس...

پاکستانی آم: پاکستان دوسرے ممالک کو آموں کا تحفہ کیوں بھجواتا ہے؟

پاکستان کے دفتر خارجہ نے انڈیا کے خبررساں ادارے اے این آئی اور دیگر ویب سائٹس کی جانب سے شائع ہونے والی ان خبروں کی تردید کی ہے جن میں کہا...

خواتین پر گھریلو تشدد: ’جب پتہ چلا کہ بیٹی کا شوہر تین سال سے تشدد کر رہا ہے تو پاؤں تلے زمین کھسک گئی‘

لڑکی کے والد کا کہنا ہے کہ اُن کی بیٹی کے بقول جب بھی ان کا شوہر انھیں تشدد کا نشانہ بناتا تو اس کے بعد پستول ان کی سر پر...

Sunday, 13 June 2021

عبدالکریم سولنگی: ساکت مجسموں میں روح پھونکنے والا انوکھا فنکار جس کا کام صرف عوام کے لیے ہے

عبدالکریم سولنگی کے مطابق وہ کلچر دِکھانا پسند کرتے ہیں فروخت کرنا نہیں۔ اِس کی وجہ وہ یہ بتاتے ہیں کہ اگر وہ یہ سب چیزیں بیچ دیں تو ان کا...

دریائے چترال میں طغیانی سے اپر چترال میں سیاح اور مکین کن رکاوٹوں کا شکار ہیں؟

اسلام آباد کے رہائشی عبدالرؤف اپنے سات دوستوں کے ہمراہ اتوار کو تفریح کے بعد صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع اپر چترال کے ہیڈ کوارٹر بونی پہنچے تو انھیں بتایا گیا...

فیروز عبداللہ: ملزم نے ’چرس سے بھرا‘ سگریٹ پیا اور کراچی ایئرپورٹ پر گاڑی پولینڈ کے صدر کے وفد پر چڑھا دی

اس حملہ کے بعد مقامی اور بین الاقوامی میڈیا میں یہ بحث ہوتی رہی کہ یہ کوئی سازش یا منصوبہ تھا، کیا اس میں اور لوگ بھی ملوث ہو سکتے ہیں،...

’پاکستانی ایئر چیف کا ہیلی کاپٹر پر گاؤں کا دورہ: سرکاری وسائل کے استعمال، ریڈ کارپٹ استقبال اور پروٹوکول پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

پاکستان میں حکومتی عہدیداروں کو آمدورفت کے دوران دیے جانے والے پروٹوکول کے حوالے سے بحث کئی دہائیوں سے جاری ہے اورعام طور پر اس کی وجہ سیاست دان بنتے ہیں۔...

وسعت اللہ خان کا کالم ’بات سے بات‘: گوٹھ علی نواز کی ریاست

علی نواز نے تو یہ بھی نہیں سوچا کہ ایسا اہم کام کرنے سے پہلے پنچائیت کا اجلاس بلانا مناسب رہے گا کہ نہیں، اپنے کھیسے میں ہاتھ مار کر پیسے...

Saturday, 12 June 2021

سکندر اعظم: صرف 32 سال کی عمر میں دنیا کی سب سے بڑی سلطنت قائم کرنے والا نوجوان

اپنے عروج کے زمانے میں سکندرِ اعظم کی سلطنت مغرب میں یونان سے لے کر مشرق میں آج کے پاکستان، افغانستان، ایران، عراق اور مصر تک پھیلی ہوئی تھی۔ from BBC...

آمنہ مفتی کا کالم اڑیں گے پرزے: چٹاخ چھنن، پٹاخ چھنن

یوں تو ہر سیاسی پارٹی نے بد لحاظی اور بدتمیزی میں ڈگری حاصل کر رکھی ہے لیکن پی ٹی آئی کے ترجمان جس طرح بنوٹ، گتکے اور دھول دھپے کے ماہر...

بجٹ تقریر کے دوران پارلیمنٹ میں ’ہلڑ بازی‘: سوشل میڈیا پر حکومتی و اپوزیشن اراکین کے رویے پر تنقید

حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف نے گذشتہ روز قومی اسمبلی میں اپنے دورِ حکومت کا تیسرا بجٹ پیش کیا، لیکن ہمیشہ کی طرح اس مرتبہ بھی معاشی امور پر بحث سے...

اسلام آباد پولیس کی حراست میں ملزم کی ہلاکت، ’لاپرواہی برتنے والے‘ پولیس افسران گرفتار

اسلام آباد میں زیر حراست ملزم کی ہلاکت کے معاملے پر پولیس کے تین افسران کو ’فرائض میں غفلت برتنے‘ پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ورثا کا الزام ہے کہ...

Friday, 11 June 2021

خضدار بس حادثے میں تیرہ سالہ احسان کی ہلاکت پر خاندان سوگوار

احسان شیخ کے کزن مجاہد علی شیخ کے مطابق تمام زائرین دادو سے تھے اس لیے المناک حادثے نے نہ صرف ان کے خاندان کو سوگوار کیا بلکہ بڑی تعداد میں...

وفاقی بجٹ 21-2020: کیا یہ بجٹ عام آدمی کے لیے بھی سود مند ہے؟

پاکستان تحریک انصاف کی وفاقی حکومت نے ملک کا 8400 ارب روپے خسارے کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کیا ہے۔ تحریک انصاف کی حکومت کی جانب سے پیش کیا جانے...

کلبھوشن جادھو کو اپیل کا حق دینے سے متعلق بِل کی ضرورت کیوں پیش آئی؟

’حقِ نظرثانی کا بل 2020‘ بِل کا براہِ راست تعلق انڈین کمانڈر اور مبینہ جاسوس کلبھوشن جادھو کو اپیل کرنے کا حق دینے سے ہے، جس کے لیے اسمبلی میں خاص...

قومی اسمبلی: کیا ایک دن میں 21 بِلز کی منظوری ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی وجہ بنی؟

پاکستان میں تحریک انصاف کی حکومت نے پارلیمان کے ایوانِ زیریں یعنی قومی اسمبلی سے ایک ہی دن میں 21 قانونی مسودے منظور تو کروا لیے تاہم مبصرین کو خدشہ ہے...

Thursday, 10 June 2021

درّہ خیبر: جہاں سکندرِ اعظم سے لے کر انگریزوں تک، سب کے غرور خاک میں مل گئے

درّہ خیبر سے راستے کے حصول کے لیے یہاں پر آباد آفریدی قبائل کو خراج دینا پڑا اور دنیا کو فتح کرنے والے بڑے بڑے فاتحین کو بھی یہاں سر جھکانا...

اے پی ایم ایس او کا قیام، عروج اور زوال: ’داخلوں سے محروم‘ طلبا کراچی کے کنگ میکر کیسے بنے؟

ایک زمانے میں جو طلبا اتنے مجبور تھے کہ اپنے تعلیمی اخراجات تک برداشت نہیں کر سکتے تھے وہ اتنے بااختیار کیسے ہو گئے کہ پاکستان کی وفاقی و صوبائی حکومتیں...

پاکستان بجٹ 2021-22: کیا مہنگائی کے ساتھ قوّت خرید میں اضافے کا حکومتی دعویٰ صحیح ہے؟

ماہرین کے مطابق جی ڈی پی میں اضافے اور کمپنیوں کے منافع میں اضافے سے سرمایہ دار تو فائدہ اٹھاتے ہیں تاہم یہ کہنا کہ اس کے اثرات عام آدمی کو...

کووڈ 19: پنجاب میں کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کے سم کارڈ بند کرنے کی نوبت کیوں آئی؟

حکومت کی جانب سے کورونا ویکسین پروگرام کو تسلی بخش قرار دیا جا رہا ہے لیکن اگر ایسا ہے تو حکومت کو موبائل فون بند کرنے جیسا اقدام کیوں کرنا پڑ...

اقتصادی سروے 21-2020: پاکستان کن معاشی اہداف کو حاصل نہیں کر سکا

پاکستان کے وزیر خزانہ شوکت ترین نے مالی سال 21-2020 کے لیے اقتصادی سروے پیش کرتے ہوئے حکومت کی معاشی کامیابیوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ معیشت میں بہتری...

خیبرپختونخوا کے قبائلی اضلاع میں احتجاج اور دھرنے، وجوہات کیا ہیں؟

پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا میں ضم ہونے والے قبائلی اضلاع میں گزشتہ کچھ عرصے سے بڑھتے ہوئے احتجاج کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں اور مختلف علاقوں میں ہونے والے احتجاج...

فردوس عاشق اعوان اور قادر مندوخیل کے درمیان جاوید چوہدری کے پروگرام میں ہونے والی بدمزگی اور ہاتھا پائی کا ذمہ دار کون؟

وائرل ہونے والے کلپ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ قادر مندو خیل کچھ کہتے ہیں جس پر فردوس عاشق اعوان سیخ پا ہو جاتی ہیں۔ پھر دونوں اپنی اپنی نشتوں...

Wednesday, 9 June 2021

شدید گرمی کی حالیہ لہر اور لوڈشیڈنگ سے تنگ عوام: ’درجہ حرارت 42 ڈگری اور لوڈشیڈنگ لیکن آپ نے گھبرانا نہیں ہے‘

پاکستان کے سوشل میڈیا پر گذشتہ چند روز سے موضوع بحث گرمی کی حالیہ لہر اور لوڈشیڈنگ ہے اور شدید موسم سے تنگ لوگ آہ و بکا کرتے نظر آتے ہیں۔...

حامد میر کا ’وضاحتی بیان‘: ’نہ میں نے جیو سے معافی مانگی ہے نہ اسٹیبلشمنٹ سے‘

جیو نیوز کے اینکر اور صحافی حامد میر کا کہنا ہے کہ انھوں نے جیو کی انتظامیہ یا اسٹیبلشمنٹ سے ’کوئی معافی وافی نہیں مانگی‘ اور یہ وضاتی بیان صرف اور...

گھوٹکی ٹرین حادثہ: ’جنھوں نے شادی میں شریک ہونا تھا اب وہ تعزیت کے لیے آ رہے ہیں‘

کیا واقعی ہی بوگی نمبر دس میں خرابی ہی ملت ایکپریس کے پٹڑی سے اترنے کا سبب بنی تھی اور دوسری طرف سے آنے والی ٹرین کو روکا کیوں نہیں گیا...

Tuesday, 8 June 2021

بلوچستان میں پہلی بار سائبر کرائم مقدمے میں سزا، لڑکی کے والدین کو بلیک میل کرنے والے شخص کو تین سال قید

ایف آئی اے کے مطابق بلوچستان میں چائلڈ پورنوگرافی یعنی بچوں کی فحش اور نازیبا تصاویر اور ویڈیوز کے حوالے سے سائبر کرائم کے کسی مقدمے میں یہ پہلی سزا ہے۔...

Monday, 7 June 2021

عاصمہ شیرازی کا کالم: سنّاٹے کا شور

المیہ تو یہ ہے کہ ملک بیچنے والے ہیرو اور ملک کے لیے قراردادیں پیش کرنے والے غدار ٹھہرے۔ جس نے بھی سوال اٹھایا، سچا شعر پڑھا، روایت سے ہٹ کر...

گھوٹکی ٹرین حادثہ: ’میتیں گھر آئیں تو مہمانوں کے استقبال اور شادی کے لیے کیے گئے انتظامات جنازوں کے لیے استعمال ہوئے‘

اس حادثے میں متاثر ہونے والے ہر گھر اور خاندان کی الگ کہانی ہے۔ کوئی روزگار کے لیے واپس کراچی جا رہا تھا تو کوئی اپنے پیاروں کو ملنے کے لیے...

امریکہ، پاکستان تعلقات: امریکی فوجی تعلیمی اداروں میں پاکستانی فوج کے تربیتی پروگرام کی بحالی، مگر یہ کتنا اہم ہے؟

پاکستانی فوج 1991 سے انٹرنیشنل ملٹری ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ پروگرام کی فہرست میں شامل ہوتی اور نکلتی رہی ہے۔ فوج کو دو سربراہان یعنی جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی اور جنرل...

گھوٹکی ٹرین تصادم: جائے حادثہ پر عینی شاہدین اور زخمیوں نے کیا دیکھا؟

پاکستان کے صوبہ سندھ میں گھوٹکی کے قریب سرسید ایکپریس اور ملت ایکسپریس میں تصادم کے نتیجے میں 32 سے زائد افراد ہلاک اور سو سے زائد زخمی ہو گئے ہیں...

بلوچستان کے علاقے وڈھ میں خواتین کو بازار جانے سے روکنے کے لیے دھمکی آمیز پمفلٹ تقسیم

بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے وڈھ میں ایک ہندو تاجر کے قتل کے واقعے کے بعد ایک ایسا پمفلٹ منظر عام پر آیا ہے جس میں دکانداروں سے کہا گیا...

Sunday, 6 June 2021

پاکستان میں شیعہ برادری سے تعلق رکھنے والے افراد کو اپنے فرقے کے متعلق کس طرح کی باتیں سُننا پڑتی ہیں؟

پاکستان میں شیعہ برادری سے تعلق رکھنے والے بہت سے بچےاپنے فرقے کے متعلق مختلف طرح کے سوالات اور باتیں سُنتے ہوئے بڑے ہوتے ہیں۔ اور کچھ کے لیے یہ سلسلہ...

صوبہ سندھ میں ڈہرکی کے قریب ٹرین حادثہ، کم از کم 20 افراد ہلاک

پاکستان کے صوبہ سندھ میں ڈہرکی کے قریب سرسید ایکسپریس اور ملت ایکسپریس میں تصادم کے باعث کم از کم 20 افراد ہلاک اور درجنوں مسافر زخمی ہو گئے ہیں۔ اطلاعات...

عاصمہ شیرازی پر الزامات: ویب سائٹ کا ڈی این ایس کیا ہوتا ہے اور کیا یہ کسی دوسرے ملک کی طرف جھکاؤ کی ترجمانی کرتا ہے؟

حالیہ دنوں میں پاکستان کے سوشل میڈیا پر چند ولاگرز اور سوشل میڈیا صارفین نے ملک کے چند صحافیوں کو نشانہ بناتے ہوئے یہ دعوے کیے ہیں کہ ان کا جھکاؤ...

کراچی میں تعمیراتی کمپنی بحریہ ٹاؤن کے خلاف احتجاج پر تشدد ہنگامہ آرائی میں تبدیل

کراچی میں تعمیراتی کمپنی بحریہ ٹاؤن کی جانب سے مبینہ طور پر مقامی گوٹھوں کو مسمار کرنے کے خلاف احتجاج کے دوران متعدد عمارتیں اور گاڑیاں نذرِ آتش کر دی گئی...

کیا حزب اختلاف نے انسانی حقوق کی کمیٹی پر حکومت سے سمجھوتہ کر لیا ہے؟

حزب اختلاف نے انسانی حقوق کی کمیٹی حکومتی رکن سینیٹر ولید اقبال کے حوالے کر دی ہے جبکہ حزب اختلاف کی جماعتوں کے اپنے رہنما اس فیصلے پر تشویش کا اظہار...

پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس: صوبائی وزیرِ تعلیم کے حاملہ عورتوں سے متعلق بیان پر تنقید کیوں؟

جہاں بیشتر افراد پاکستان کے صوبائی وزیر تعلیم اور ایک ڈاکٹر ہو کر بھی ’حاملہ‘ لفظ استعمال نہ کرنے پر مراد راس پر تنقید کرنے نظر آتے ہیں وہیں کئی صارفین...

سندھ کی سیاسی جماعتوں، متاثرین کا بحریہ ٹاؤن کراچی کے باہر دھرنا

اس دھرنے کو کراچی میں بحریہ ٹاؤن کے قیام سے لے کر اب تک کا سب سے بڑا احتجاج سمجھا جا رہا ہے، جس میں سندھ بھر سے سیاسی کارکنان کے...

وسعت اللہ خان کا کالم بات سے بات: منافق سماج میں عورت کا احترام

آج اگر ملالہ کے چاروں طرف ایکسرے پلانٹ نصب ہیں تو حیرت کیوں؟ سوچیے اگر تاریخ پر اثرانداز ہونے والی عورتیں نہیں بخشی گئیں تو ہمارے اردگرد کی ایک عام عورت...

آمنہ مفتی کا کالم ’اڑیں گے پرزے‘: شادی، ملال اور ملالہ

کسی محفل میں سلیمانی ٹوپی اوڑھ کے بیٹھ جائیں اور مردانہ زنانہ گفتگو الگ الگ سنیں تو معلوم ہو گا کہ شادی سے جڑے رومانوی تصورات پہ یقین صرف وہی کرتے...

Saturday, 5 June 2021

اخوت فاؤنڈیشن کے سربراہ ڈاکٹر امجد ثاقب: ’قرض واپس نہ کرنے والے کو صرف وعدہ یاد دلاتے ہیں، عدالت لے کر نہیں جاتے‘

قرضوں کی کامیاب واپسی کی شرح نے وزیر اعظم پاکستان کو بھی اخوت فاؤنڈیشن کی طرف متوجہ کیا۔ اسلامک مائیکرو فنانس کے اس ادارے کے سربراہ ڈاکٹر امد ثاقب کو حال...

ڈاکٹر سعدیہ جلیل: سندھ میں انسداد دہشتگردی پولیس کی ریڈ بُک میں پہلی خاتون کا نام انتہائی مطلوب ملزمان کی فہرست میں

سندھ میں ڈاکٹر سعدیہ جلال پہلی خاتون ہیں جن کا نام سندھ کی ریڈ بک میں شامل کیا گیا ہے، یعنی وہ صوبے کی انسداد دہشتگردی پولیس کو انتہائی مطلوب افراد...

سانحۂ ٹنڈو بہاول: مائی جندو کے خاندان کے نو افراد کا قتل جس نے سندھ میں آپریشن کلین اپ کا رخ ہی موڑ دیا

’سانحۂ ٹنڈو بہاول‘ حکومت اور فوج دونوں کے لیے ایسی قومی شرمندگی کا باعث بنا جس کا اعتراف اُس وقت کے وزیراعظم نواز شریف اور چیف آف آرمی سٹاف جنرل آصف...

Friday, 4 June 2021

فاروق ستار پر خفیہ ایجنسی را کے لیے کام کرنے کا الزام: ’میں سیاسی طور پر سرگرم ہوا ہوں، شاید یہ سرگرمیاں کسی کو ناگوار گزر رہی ہیں‘

سی ٹی ڈی کے سمن کے مطابق انڈین ایجنسی را سے وابستہ دو ملزمان نے اپنی وابستگی مذکورہ ایجنسی سے کرانے میں فاروق ستار کی معاونت ظاہر کی ہے، لہذا انھیں...

ماحولیات کا عالمی دن 2021: کیا پاکستان کے لیے ماحولیاتی خدمات کے بدلے قرضوں سے چھٹکارا ممکن ہے؟

دنیا اس وقت بدلتے موسم، قدرتی آفات اور کورونا وائرس کی تباہ کاریوں سے گزر رہی ہے۔ یہ وہ مسائل ہیں جو بلا تخصیص رنگ و نسل اورملک و قوم کرہ...

انڈیا اور پاکستان کے درمیان سنجیدہ بیانات کا تبادلہ کیا دیرپا امن کی نوید ہے؟

جہاں ایک طرف دو پڑوسی ممالک اپنی سرحد پر سیز فائر پر رضامند ہوئے ہیں وہیں حالیہ عرصے میں پاکستان اور انڈیا سے ایسے بیانات سامنے آئے ہیں جن میں خطے...

فیس بک نے ایک بار پھر درجنوں پاکستانی اکاؤنٹس ’مشتبہ سرگرمیوں‘ کے الزام میں بند کر دیے

دنیا کے سب سے بڑے سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک نے اپنی سالانہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ اس نے پاکستان سے تعلق رکھنے والے 40 فیس بک اکاؤنٹ، 25...

کووڈ 19: پاکستان میں بسنے والی وہ کمیونٹیز جو شناختی کارڈ نہ ہونے کے باعث ویکسین سے بھی محروم ہیں

پاکستان میں خواجہ سرا کمیونٹی کے علاوہ ایسے بنگالی اور افغان پناہ گزین جن کے پاس شناختی کارڈ یا پی او آر کارڈ نہیں، کے لیے کورونا وائرس سے بچاؤ کی...

Thursday, 3 June 2021

خضدار میں ہندو تاجر اشوک کمار کا قتل: ’اگر تحفظ نہیں دے سکتے تو بتائیں ہم کہیں اور منتقل ہو کر گمنامی کی زندگی گزار لیں گے‘

بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے وڈھ میں ہندو برادری سے تعلق رکھنے نوجوان تاجر اشوک کمار کو 31 مئی کو دن دہاڑے وڈھ بازار میں فائرنگ کر کے ہلاک کیا...

محمد حنیف کا کالم: حامد میر کیا چاہتا ہے؟

پاکستان کے قبائلی علاقوں میں، بلوچستان کے دور دراز ضلعوں میں، سندھ میں جب بھی صحافی قتل ہوا، اغوا ہوا، حامد میر نے آواز اٹھائی۔ جب خود کراچی میں چھ گولیاں...

ماحولیات کا عالمی دن: وزیراعظم عمران خان کا ’10 بلین ٹری سونامی منصوبہ، پاکستان کے ماحول دوست اقدامات کا عالمی سطح پر ’اعتراف‘

ماہرین کے نزدیک اس سال ماحولیات کا عالمی دن پاکستان کے لیے ایک خاص اہمیت کا حامل ہے کیونکہ اس سال اس کی میزبانی کا اعزاز پاکستان کو حاصل ہے جسے...

شگفتہ کوثر اور شفقت ایمینوئل: توہینِ مذہب کے الزام میں قید جوڑے کو لاہور ہائی کورٹ نے بری کر دیا

سنہ 2014 میں اس جوڑے کے خلاف یہ الزام ثابت ہوا تھا کہ جس موبائل نمبر سے مقامی مسجد کے امام کو پیغمبرِ اسلام کے بارے میں توہین آمیز میسیجز بھیجے...

ملالہ یوسفزئی کا برطانوی فیشن میگزین ووگ کو انٹرویو: شادی اور پارٹنرشپ سے متعلق ملالہ کے بیان پر گرما گرم بحث کیوں؟

یوں تو نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کی جانب سے دیا گیا ہر بیان ہی بحث کا باعث بنتا ہے لیکن ان کی جانب سے ووگ میگزین کو دیے گئے انٹرویو...

Wednesday, 2 June 2021

راجن پور: ڈاکوؤں سے مذاکرات کے بعد مغوی پولیس اہلکار سات دن بعد بازیاب

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے جنوب میں واقع قبائلی علاقوں میں متحرک ڈاکوؤں کے ایک گروہ نے راجن پور کے علاقے سے چند روز قبل اغوا کیے گئے دو پولیس اہلکاروں...

خود کشی پر آمادہ نوجوان کیسے رُکا: ’میں ہمیشہ سوچتا تھا کہ میں اتنا بہادر نہیں کہ خود کشی کر لوں‘

راولپنڈی کے سوشل میڈیا پر سرگرم نوجوانوں کے لیے منگل کی شب کافی ذہنی تناؤ لیے ہوئے تھی کیونکہ وہ سب مل کر ایک 15 سالہ نوجوان کی زندگی بچانے کی...

درزی کے مشوروں پر خواتین کا شور شرابا: ’امی کیا ہمارا تو درزی بھی اس گریبان کے لیے نہیں مانتا‘

’امی کیا ہمارا تو درزی بھی اس گریبان کے لیے نہیں مانتا۔۔۔‘ اس ایک جملے نے جیسے ٹوئٹر پر موجود بے شمار خواتین کی دکھتی رگ پر ہاتھ رکھ دیا ہو...

آزادی اظہار سلب کرنے میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کا مبینہ کردار: ’اغواکار پوچھتے رہے تمہارے سوشل میڈیا پوسٹس کے پیچھے کون ہے‘

شفیق احمد کے ساتھ ہونے والا واقعہ، ان کا اغوا اور ان پر ہونے والا تشدد ایک ایسے سلسلے کی کڑی ہیں جس میں ریاست کے ناقدین کی آوازوں کو دبایا...

Tuesday, 1 June 2021

عورت کی شادی اور بچے پر مبارکباد لیکن کرئیر پر خوشی کیوں نہیں؟

پاکستان میں خواتین کی ایک بڑی تعداد اب اعلیٰ تعلیم حاصل کر رہی ہے لیکن اس کے باوجود ایسی خواتین کی تعداد بہت کم ہے جو گھر سے باہر جا کر...

دلیپ کمار اور راج کپور کے پشاور میں مکانات کا قبضہ خیبر پختونخوا حکومت کو مل گیا

آج حکومت نے دلیپ کمار اور راج کپور کے مکانات کا قبضہ حاصل کر لیا ہے اور اب ان مکانات کو اپنی اصلی حالت میں بحال کیا جائے گا۔ from BBC...

‘اگلی حکومت جو ہماری آئے گی اس میں پاکستان اور تیزی سے اوپر جائے گا'

بلوچستان کے علاقے زیارت کے دورے کے موقع پر قائد اعظم ریزیڈنسی میں خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ اگلے سال ترقی کی رفتار اور بڑھے گی اور جو...

آزادی صحافت: اسلام آباد میں صحافیوں پر حملوں کے مقدمے منطقی انجام تک کیوں نہیں پہنچ پاتے؟

دس سال قبل سلیم شہزاد کا اغوا اور قتل ہو یا چند دن قبل اسد طور کے گھر میں گھس کر ان پر تشدد سوال ایک ہی ہے: آخر ملک کے...

Page 1 of 2526123»