پاکستان کے صوبہ سندھ میں ڈہرکی کے قریب سرسید ایکسپریس اور ملت ایکسپریس میں تصادم کے باعث کم از کم 20 افراد ہلاک اور درجنوں مسافر زخمی ہو گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق شدید زخمی مسافروں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ بوگیوں میں پھنسے ہوئے مسافروں کو نکالنے کے لیے امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئی ہیں۔
from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3pz5umL
Sunday, 6 June 2021
صوبہ سندھ میں ڈہرکی کے قریب ٹرین حادثہ، کم از کم 20 افراد ہلاک
Similar Posts
About GamesBlast99
Author Description here.. Nulla sagittis convallis. Curabitur consequat. Quisque metus enim, venenatis fermentum, mollis in, porta et, nibh. Duis vulputate elit in elit. Mauris dictum libero id justo.
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Write comments