Subscribe

Theme images by Storman. Powered by Blogger.

About

Top Ad 728x90

Top Ad 728x90

Featured Post Via Labels

Top Ad 728x90

Featured Slides Via Labels

Featured Posts Via Labels

More on

Popular Posts

Blog Archive

Popular Posts

Follow us on FB

Tuesday 22 March 2022

ورلڈ میٹریولوجیکل ڈے: کیا پاکستان کے پاس بدلتے موسم اور قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے موثر پیشںگوئیوں کا نظام ہے؟

ماہر ماحولیات اور ڈبلیو ڈبلیو ایف کے ساتھ منسلک ٹینیکل ایڈوائزر معظم خان کے مطابق پاکستان دنیا کے ان دس ممالک میں شامل ہے جو انتہائی موسمی تبدیلیوں اور ماحولیات کا شکار ہوچکے ہیں اور مستقبل میں خطرے سے دوچار ہیں۔ ان نقصانات سے بچنے کا مناسب راستہ موسمی تبدیلیوں کے خلاف لڑنا، اپنے ماحول کو تحفظ دینا اور ایسی آفات کے نقصانات سے بچنے کے لیے قبل از وقت پیشن گوئی اور ایکشن لینا شامل ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/u8Ltwcn

No comments:
Write comments