سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے جمعے کے روز صدارتی ریفرنس کی سماعت کی تو اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے کہا کہ چونکہ آئین کے اس آرٹیکل کے تحت نااہلی کی مدت کا تعین نہیں ہے اس لیے حکومت سپریم کورٹ آئی ہے۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ عدالت کے پاس اس بارے میں رائے دینے کی گنجائش بڑی محدود ہے۔
from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/afkm42b
Friday, 25 March 2022
سپریم کورٹ میں صدارتی ریفرنس کی سماعت، عدالت اور اٹارنی جنرل کا تاحیات نااہلی اور اس کی وجوہات پر مکالمہ
Similar Posts
About GamesBlast99
Author Description here.. Nulla sagittis convallis. Curabitur consequat. Quisque metus enim, venenatis fermentum, mollis in, porta et, nibh. Duis vulputate elit in elit. Mauris dictum libero id justo.
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Write comments