محمد حبیب سنیچر کے روز واہگہ بارڈر سے پاکستان میں داخل ہوئے، جہاں پر ان کا استقبال ان کے بھائی محمد صدیق نے اپنے اہلخانہ کے ساتھ کیا۔ دونوں بھائی ایک دوسرے سے گلے مل کر جذباتی ہو گئے اور بچوں کی طرح رونے لگے اور اپنے ماں باپ، بہن بھائیوں کو یاد کرتے رہے۔
from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/9FSG7sE
Saturday, 26 March 2022
محمد صدیق کا بٹوارے کے وقت بچھڑنے والے بھائی محمد حبیب کی پاکستان آمد پر انھیں ’شہزادوں کی طرح‘ رکھنے کا ارادہ
Similar Posts
About GamesBlast99
Author Description here.. Nulla sagittis convallis. Curabitur consequat. Quisque metus enim, venenatis fermentum, mollis in, porta et, nibh. Duis vulputate elit in elit. Mauris dictum libero id justo.
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Write comments