Subscribe

Theme images by Storman. Powered by Blogger.

About

Top Ad 728x90

Top Ad 728x90

Featured Post Via Labels

Top Ad 728x90

Featured Slides Via Labels

Featured Posts Via Labels

More on

Popular Posts

Blog Archive

Popular Posts

Follow us on FB

Wednesday, 30 March 2022

پاکستان: خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں تحریک طالبان کا ایف سی قلعے پر حملہ، چھ اہلکار ہلاک، 18 زخمی

پاکستان میں صوبہ خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع ٹانک میں ایف سی قلعہ پر نامعلوم افراد نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں چھ سیکیورٹی اہلکار ہلاک جبکہ 18 زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق یہ حملہ رات کو تین بجے کیا گیا اور حملہ آوروں کی تعداد کم از کم تین تھی جو قلعے کی عقبی طرف سے داخل ہوئے تھے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2yZGf7n

No comments:
Write comments