Subscribe

Theme images by Storman. Powered by Blogger.

About

Top Ad 728x90

Top Ad 728x90

Featured Post Via Labels

Top Ad 728x90

Featured Slides Via Labels

Featured Posts Via Labels

More on

Popular Posts

Blog Archive

Popular Posts

Follow us on FB

Thursday, 24 March 2022

وزیر اعظم کا عوام کے نام 27 مارچ کے جلسے میں ساتھ دینے کا پیغام، فواد چوہدری نے اتحادیوں کی حمایت وزیراعظم کے سرپرائز کا حصہ قرار دیا

سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق ریفرنس کی سماعت سے قبل عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ تھا کہ ابھی تک اتحادی جماعتیں حکومت کا حصہ ہیں اور حکومت کا حصہ ہی رہیں گیں۔ جبکہ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے قوم کے نام اپنے مختصر ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ 'پوری قوم 27 مارچ کو میرا ساتھ دے اور بتائے کہ ہم بدی کے ساتھ نہیں ہیں بلکہ نیکی کے ساتھ کھڑے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/R0UTdza

No comments:
Write comments