Subscribe

Theme images by Storman. Powered by Blogger.

About

Top Ad 728x90

Top Ad 728x90

Featured Post Via Labels

Top Ad 728x90

Featured Slides Via Labels

Featured Posts Via Labels

More on

Popular Posts

Blog Archive

Popular Posts

Follow us on FB

Friday 8 April 2022

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پیکا آرڈیننس کو کالعدم قرار دے دیا، آرڈیننس کے تحت کی جانے والی تمام کارروائیاں بھی غیر آئینی قرار

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پیکا ترمیمی آرڈیننس 2022 کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے اس آرڈیننس کے تحت کی جانے والی تمام کارروائیاں بھی غیر آئینی قرار دی ہیں۔ عدالت کا کہنا ہے کہ پیکا آرڈیننس بنیادی انسانی حقوق کے منافی ہے۔ ہائیکورٹ نے ترمیمی آرڈیننس کو اظہار رائے کی آزادی کے خلاف قرار دیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2H0cwil

No comments:
Write comments