اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین نے اعلان کیا ہے کہ وہ افغان باشندے جو پاکستان اور ایران میں مقیم ہیں اور یکم اگست سے رضاکارانہ طور پر واپسی کے عمل کے ذریعے اپنے ملک افغانستان جانا چاہتے، تو ایسے خاندان کے ہر فرد کو 375 ڈالر دیے جائیں گے۔ اس اعلان کے بعد پاکستان کی معاشی حالت سے تنگ بہت سے افغان مہاجرین اب اپنے وطن واپس جانا چاہتے ہیں۔
from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/EwdJv1T
Monday, 1 August 2022
پاکستان میں بڑھتی مہنگائی اور بیروزگاری کیا افغان شہریوں کی واپسی کا باعث بن رہی ہے؟
About GamesBlast99
Author Description here.. Nulla sagittis convallis. Curabitur consequat. Quisque metus enim, venenatis fermentum, mollis in, porta et, nibh. Duis vulputate elit in elit. Mauris dictum libero id justo.
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Write comments