Subscribe

Theme images by Storman. Powered by Blogger.

About

Top Ad 728x90

Top Ad 728x90

Featured Post Via Labels

Top Ad 728x90

Featured Slides Via Labels

Featured Posts Via Labels

More on

Popular Posts

Blog Archive

Popular Posts

Follow us on FB

Monday, 5 February 2018

مولانا سمیع الحق کو سینیٹ ٹکٹ دینے پر تحریک انصاف میں اختلافات

پشاور: پی ٹی آئی کے اہم قائدین کی مخالفت کے باعث مولانا سمیع الحق کو سینیٹ انتخابات کے لیے ٹکٹ نہ مل سکا۔

تحریک انصاف کے اجلاس میں تحریک انصاف کے دیگر امیدواروں کے ساتھ جمعیت علماء اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق کا نام بھی پیش کیاگیا تاہم تحریک انصاف کے اہم رہنماؤں کی جانب سے ان کے نام کی مخالفت کی گئی۔

اس بارے میں بتایا گیا ہے کہ مولانا سمیع الحق کو ٹکٹ دینے کی مخالفت تحریک انصاف کے مرکزی رہنماؤں کے علاوہ صوبائی قائدین کی جانب سے بھی کی گئی جس کے باؑعث ان کے نام پر اتفاق نہ ہوسکا۔

The post مولانا سمیع الحق کو سینیٹ ٹکٹ دینے پر تحریک انصاف میں اختلافات appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2E7CY3i

No comments:
Write comments