Subscribe

Theme images by Storman. Powered by Blogger.

About

Top Ad 728x90

Top Ad 728x90

Featured Post Via Labels

Top Ad 728x90

Featured Slides Via Labels

Featured Posts Via Labels

More on

Popular Posts

Blog Archive

Popular Posts

Follow us on FB

Monday, 5 February 2018

دھمکیاں ملنے پر پاکستان چھوڑ دیا، ریحام خان

 لندن:  عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے دھمکیوں کے باعث پاکستان چھوڑ کر چلی گئی ہوں۔

ریحام خان نے کہا ہے کہ دھمکیوں کے باعث پاکستان چھوڑ کر چلی گئی ہوں جب کہ بیٹی کو بھی اسکول سے نکالنا پڑا جس کی وجہ سے میں پریشان ہوں۔ ایک بیان میں انھوں نے کہا کہ اس بات کا مجھے شدید غصہ ہے کہ پاکستان میں بیٹھ کر درست بات نہیں کر سکتی، پاکستان میں کسی سیاسی جماعت نے میری حمایت نہیں کی۔

ریحام کا کہنا تھا کہ سابق کرکٹرز نے مجھے پاکستان چھوڑنے اور عمران خان سے دور رہنے اور عمران خان سے کسی قسم کی لڑائی مول نہ لینے کا مشورہ دیا ہے۔

The post دھمکیاں ملنے پر پاکستان چھوڑ دیا، ریحام خان appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2EIIOZT

No comments:
Write comments