Subscribe

Theme images by Storman. Powered by Blogger.

About

Top Ad 728x90

Top Ad 728x90

Featured Post Via Labels

Top Ad 728x90

Featured Slides Via Labels

Featured Posts Via Labels

More on

Popular Posts

Blog Archive

Popular Posts

Follow us on FB

Monday, 5 February 2018

نہال ہاشمی کو جیل کے اسپتال میں ہی رکھنے کا فیصلہ

 راولپنڈی: توہین عدالت کیس میں قیدمسلم لیگ ن کے سینئر رہنماوسابق سینیٹر نہال ہاشمی کوطبی عملے کے زیر نگرانی جیل کے اسپتال میں ہی رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

توہین عدالت کیس میں قید نہال ہاشمی کو گزشتہ ہفتے سینٹرل جیل اڈیالہ راولپنڈی منتقل کیا گیا توپہلے دن ہی ان کی حالت بگڑگئی اورانھیں ہنگامی بنیادوں پراسپتال منتقل کرنے کے بعد مسلسل3 دن تک راولپنڈی انسٹیٹوٹ آف کارڈیالوجی اورپمزکے ماہر امراض قلب کی ٹیموں کوجیل طلب کرکے معائنہ کیا جاتا رہا تاہم سینیٹر نہال ہاشمی کوطبی عملے کے زیر نگرانی جیل کے اسپتال میں ہی رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

The post نہال ہاشمی کو جیل کے اسپتال میں ہی رکھنے کا فیصلہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2E5Bm9U

No comments:
Write comments