احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز اپنی سب سے چھوٹی بیٹی ماہ نور کے ہمراہ عدالت پہنچیں۔ یہ پہلی بار ہے کہ مریم نواز کی صاحبزادی والدہ کے ہمراہ عدالت آئیں۔ ویڈیو دیکھیے
The post مریم نواز پہلی باربیٹی کو بھی احتساب عدالت لے آئیں appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News http://ift.tt/2EpHc9T
No comments:
Write comments