پشاور : دہشت گردوں کے حملے کے بعد پشاور کی ايگريکلچر انسٹيٹيوٹ کو آج دو ماہ بعد دوبارہ کھول دیا گيا ہے۔ اس موقع پر طلباء نے قرآن خواني کا اہتمام کيا اور کچھ کر دکھانے کا عزم ظاہر کيا۔ سماء
The post ایگری کلچر انسٹيٹيوٹ کو 2 ماہ بعد کھول دیا گیا appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News http://ift.tt/2FSDQZT
No comments:
Write comments