اسلام آباد : سپریم کورٹ آف پاکستان میں طلال چوہدری کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کے موقع پر طاہرہ اورنگزیب بھی پارٹی رہنماؤں کا حوصلہ بڑھانے پہنچ گئیں۔ اس موقع پر ایک صحافی نے شراتی سوالات کیے۔ ویڈیو دیکھیں۔ سماء
The post ججز کا نہیں،اپنے لیڈر کا ساتھ دینے سپریم کورٹ آئے ہیں appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News http://ift.tt/2EltIvz
No comments:
Write comments