Subscribe

Theme images by Storman. Powered by Blogger.

About

Top Ad 728x90

Top Ad 728x90

Featured Post Via Labels

Top Ad 728x90

Featured Slides Via Labels

Featured Posts Via Labels

More on

Popular Posts

Blog Archive

Popular Posts

Follow us on FB

Tuesday, 6 February 2018

ووٹ کا معیار صرف گالم گلوچ رہ گیا ہے، خورشید شاہ

لاہور: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں آج کل ووٹ کا معیار صرف گالم گلوچ رہ گیا ہے جو جتنی گالیاں دے گا اسے اتنی ہی شہرت ملے گی۔

لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پارلیمنٹ میں قائدِ حزبِ اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ ہمارے سر کٹ گئے لیکن پاکستان توڑنے کی بات نہیں کی، بانی پیپلزپارٹی کو پھانسی دی گئی، بے نظیر بھٹو کو شہید کیا گیا لیکن پھر بھی پاکستان کی بات کرتے ہیں۔

اس خبرکوبھی پڑھیں: خورشید شاہ پرقومی اسمبلی میں پاکستان مخالف نعرے کا الزام

خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ حتیٰ الامکان کوشش کرتا ہوں کہ زبان سے اچھی بات نکلے لیکن پاکستان میں آج کل ووٹ کا معیار صرف گالم گلوچ رہ گیا ہے جو جتنی گالیاں دیتا ہے اسے اتنی ہی شہرت ملتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں کشمیر کا ذکر نہ کرنے پر بہت افسوس ہوا، یوم یکجہتی کشمیر بھرپور طور پر منانا چاہئے، ہمارے دور میں مولانا فضل الرحمان نے کشمیر کے مسئلے پر بہت کام کیا، ہزار سال جنگ کی بات بھی ہماری قیادت نے کی تھی ہم کشمیریوں کا مرتے دم تک ساتھ دیتے رہیں گے۔

اس خبرکوبھی پڑھیں: شہباز شریف سیاستدان نہیں مداری نظر آتے ہیں

The post ووٹ کا معیار صرف گالم گلوچ رہ گیا ہے، خورشید شاہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2GRwxCV

No comments:
Write comments