رپورٹر: محسن خالد گوجرانوالہ سے تعلق رکھنےوالےبائيں ہاتھ کےفاسٹ بالرکی دھوم مچ گئی۔ گوجرانوالہ میں تین سال کےننھے کرکٹرنےدھوم مچادی۔ڈھائی فٹ کے فرہاد پٹھان عرف چھوٹےعامرکی بالنگ کی دور دور تک شہرت دھوم ہے۔بائیں ہاتھ سے فاسٹ باؤلنگ کرنے والا فرہاد ميدان ميں اترتا ہے توبڑے بڑے بلے بازوں کی ٹانگیں کانپنے لگتی ہیں۔ فرہاد...
The post ننھےکرکٹرنےدھوم مچادی appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2r0oKvG
No comments:
Write comments