اس بات کی تصدیق تو نہیں ہو سکی کہ یہ ویڈیو پنجاب پولیس کے کانسٹیبل افضل کی ہے لیکن کیپٹل سٹی پولیس لاہور کی جانب سے اس بات کی ضرور تصدیق کی گئی ہے کہ 'مظاہرین کے تشدد سے کانسٹیبل محمد افضل اور کانسٹیبل علی عمران' کی موت ہو گئی ہے جبکہ اس کے علاوہ مجموعی طور پر 97 افسران و اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔
from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3a9oceg
Wednesday, 14 April 2021
تحریکِ لبیک کے مظاہروں میں پولیس کانسٹیبل محمد افضل اور علی عمران کی ہلاکت: 'جب بچے پوچھیں بابا کہاں ہیں تو بول دینا ہم ہار آئے جان فرض ادا کرتے کرتے'
About GamesBlast99
Author Description here.. Nulla sagittis convallis. Curabitur consequat. Quisque metus enim, venenatis fermentum, mollis in, porta et, nibh. Duis vulputate elit in elit. Mauris dictum libero id justo.
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Write comments