گوادر میں دہرے قتل کا یہ مقدمہ اپنی نوعیت کا ایک ایسا مقدمہ ہے جس میں مارے جانے والے افراد کے لواحقین کی جانب سے نہ صرف مقدمے کی پیروی نہیں کی گئی بلکہ انھوں نے ملزمان کو معاف بھی کر دیا تھا۔ اس کے باوجود گوادر کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے کوسٹ گارڈ کے تینوں اہلکاروں کو مجرم قرار دیتے ہوئے سزا سنائی۔
from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3aR8B3h
Thursday, 29 April 2021
گوادر میں شادی سے چند روز قبل نوجوان کی ہلاکت: لواحقین کے معاف کرنے کے باوجود ملزمان کو سزا کیسے ہوئی؟
About GamesBlast99
Author Description here.. Nulla sagittis convallis. Curabitur consequat. Quisque metus enim, venenatis fermentum, mollis in, porta et, nibh. Duis vulputate elit in elit. Mauris dictum libero id justo.
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Write comments