آکسیجن کی فراہمی کے بارے میں اسد عمر نے کہا کہ ملک میں آکسیجن کی کُل پیداوار کا 80 فیصد ہسپتالوں میں استعمال ہو رہا ہے اور حکومت فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات اٹھا رہی ہے اور اگر ضرورت پڑتی ہے تو وہ درآمد بھی کریں گے۔ لیکن سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیا حکومت خالات خراب ہونے کا انتظار کر رہی ہے اور اس کے بعد وہ اقدامات لیں گے یا یہ بہتر نہیں ہے کہ پہلے پیش قدمی کرتے ہوئے آنے والے وقتوں کیا منصوبہ بندی کر لی جائے۔
from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3erLhtR
Saturday, 24 April 2021
پاکستان میں آکسیجن کی فراہمی دباؤ میں، حکومتی منصوبہ بندی کیا ہے؟
About GamesBlast99
Author Description here.. Nulla sagittis convallis. Curabitur consequat. Quisque metus enim, venenatis fermentum, mollis in, porta et, nibh. Duis vulputate elit in elit. Mauris dictum libero id justo.
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Write comments