Subscribe

Theme images by Storman. Powered by Blogger.

About

Top Ad 728x90

Top Ad 728x90

Featured Post Via Labels

Top Ad 728x90

Featured Slides Via Labels

Featured Posts Via Labels

More on

Popular Posts

Blog Archive

Popular Posts

Follow us on FB

Tuesday 13 April 2021

سید فخر امام: توقع ہے کہ گذشتہ سال کے مقابلے میں رواں برس گندم دس لاکھ ٹن زیادہ ہو گی

بی بی سی کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں وفاقی وزیر برائے فوڈ سکیورٹی سید فخر امام نے بتایا کہ گذشتہ سال جب اپریل اور مئی میں پاکستان میں گندم کی کٹائی کا وقت آیا تو لوگوں نے حکومتی قیمت یعنی 1400 روپے فی ٹن کے حساب سے گندم بیچ دی مگر چند ہفتوں کے اندر ہی پاکستانی منڈیوں خصوصاً کراچی اور پشاور میں 1800 روپے سے لے کر 1900 سو روپے کی بکنے لگی۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3teRobi

No comments:
Write comments