پاکستان میں 15 اپریل تک تقریباً 15 لاکھ افراد کو کورونا وائرس کی ویکسین لگائی جا چکی ہے تاہم اعدادوشمار کے مطابق پاکستان اب تک ویکسین کی صرف دو کروڑ بیس لاکھ کے قریب خوراکیں حاصل کرسکا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ وہ آنے والے مہینوں میں پانچ کروڑ سے زیادہ آبادی کو ویکسین دیں گے لیکن یہ ویکسین آئے گی کہاں سے؟
from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2PnVPC0
Friday 23 April 2021
کورونا وائرس: کیا پاکستان ملکی ضرورت کے لیے درکار ویکسین کا انتظام کر رہا ہے؟
About GamesBlast99
Author Description here.. Nulla sagittis convallis. Curabitur consequat. Quisque metus enim, venenatis fermentum, mollis in, porta et, nibh. Duis vulputate elit in elit. Mauris dictum libero id justo.
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Write comments