فرانسیسی خبر سراں ادارے اے ایف پی نے اس حوالے سے کہا تھا کہ سفارتخانے نے اپنے شہریوں کو ’سنگین خطرات‘ کی بنا پر ملک چھوڑنے کی ہدایت کی ہے۔ دوسری جانب سرکولیشن سمری کابینہ کے اراکین سے منظور ہونے کے بعد تحریکِ لبیک کو بھی کلعدم تنظیموں کی فہرست میں شامل کر لیا گیا ہے۔
from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3g90eDP
Thursday, 15 April 2021
تحریکِ لبیک پاکستان پر پابندی کی کابینہ سے منظوری، فرانس کی اپنے شہریوں کو پاکستان چھوڑنے کی ہدایت
About GamesBlast99
Author Description here.. Nulla sagittis convallis. Curabitur consequat. Quisque metus enim, venenatis fermentum, mollis in, porta et, nibh. Duis vulputate elit in elit. Mauris dictum libero id justo.
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Write comments