پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے جمعرات کو ایک خطاب میں اپنے خلاف مبینہ طور پر بیرون ملک تیار ہونے والی سازشوں کا ذکر کیا اور اس دوران وہ 'غلطی' سے امریکہ کا نام لے بیٹھے۔ اس سے پہلے باضابطہ طور پر کسی حکومتی عہدے دار نے واضح طور پر امریکہ کا نام نہیں لیا تھا اور وزیر اعظم کی بظاہر اس غلطی کے بعد سوشل میڈیا پر ایک طوفان برپا ہو گیا اور صارفین نے اس پر اپنی رائے کا اظہار کرنا شروع کر دیا۔
from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/oahPUN6
Friday, 1 April 2022
وزیر اعظم عمران خان کا تقریر میں امریکہ کا نام لینا، ’غلطی‘ یا ’شرارت‘؟
Similar Posts
About GamesBlast99
Author Description here.. Nulla sagittis convallis. Curabitur consequat. Quisque metus enim, venenatis fermentum, mollis in, porta et, nibh. Duis vulputate elit in elit. Mauris dictum libero id justo.
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Write comments