فن کسی کی میراث نہیں ہوتا۔ گلوکاری کو شوق رکھنے والے بھی بعض اوقات ایسے سچے سر لگاتے ہیں کہ سننے والے دل سے سراہتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں الاسٹک اور ازار بند فروخت کرنے والا محنت کش پکے سرلگا رہا ہے۔ آپ بھی دیکھیے
The post محنت کش کے سچے سر؛ویڈیو دیکھیے appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News http://ift.tt/2GjVo1Y
No comments:
Write comments