ٹی ٹوئنٹی سیریزمیں کیویز کے خلاف فیصلہ کن معرکے کے لئے شاہینوں نے تاورنگامیں جم کر پریکٹس کی ۔ پاکستان کو رینکنگ میں نمبر ون بننے کے لئے آخری ٹی ٹوئنٹی جیتنا ہوگا کیونکہ میچ جیت گئے تو رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلیں گے۔ دیکھیے یہ رپورٹ
The post شاہینوں کی جم کر محنت؛تیسراٹی ٹوئنٹی جیتنا کیوں ضروری؟ appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News http://ift.tt/2DDtGeW
No comments:
Write comments