ممبئی میں اپنی بیٹی کے ساتھ وقت گزارنے میں بھارتی کرکٹر دھونی ایسے مگن ہوئے کہ بیٹی کے بال سنوارتے سنوارتے ہیر ڈریسر بن گئے۔ اگر یقین نہ آئے تو یہ ویڈیو ہی دیکھ لیں، کہ دھونہ کس مہارت سے اپنی بیٹی کے بالوں کو اسٹائل دے رہے ہیں۔
The post دھونی دھن میں ہیر اسٹائلسٹ بن گئے appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2r3acLO
No comments:
Write comments