سندھ بھر ميں انٹر کے امتحانات ميں بوٹی مافيا سرگرم ہے، لاڑکانہ ميں فوٹو اسٹيٹ کی دکان پر 50 روپے ميں پرچہ فروخت ہوتا رہا، سکھر ميں بھی پيپر آؤٹ ہوگيا، جيکب آباد ميں طلبہ موبائل کی مدد سے چيٹنگ کرتے رہے۔ سندھ میں تعلیم کی ابتر صورتحال اس رپورٹ ميں دیکھیں۔
The post انٹر امتحانات میں بھی نقل مافیا کا راج appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2FgdNvb
No comments:
Write comments