وزیراعظم عمران خان روس کے صدر ولادیمیر پوتن کے دعوت پر ماسکو کا دو روزہ دورہ کرنے والے ہیں جو گذشتہ 22 برسوں میں کسی پاکستان رہنما کا روس کا پہلا دورہ ہے۔ تاہم یہ دورہ ایک ایسے موقع پر کیا جا رہا ہے جب مغربی ممالک اور روس کے درمیان یوکرین کے معاملے پر کشیدگی میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے۔
from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/zdagZwq
Monday, 21 February 2022
عمران خان کا روس کا دورہ: پاکستان کو اس دورے سے کیا حاصل ہو سکتا ہے؟
Similar Posts
About GamesBlast99
Author Description here.. Nulla sagittis convallis. Curabitur consequat. Quisque metus enim, venenatis fermentum, mollis in, porta et, nibh. Duis vulputate elit in elit. Mauris dictum libero id justo.
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Write comments