گذشتہ روز ٹیلی پرامٹر کے نام سے ایسا ہی ایک ٹرینڈ دنیا کے دو مختلف براعظموں میں صارفین کی دلچسپی کا باعث بنا رہا۔ اس کی ایک وجہ تو امریکہ کے صدر جو بائیڈن کا روس پر پابندیاں عائد کرنے کے حوالے سے قوم سے خطاب تھا۔لیکن دوسری وجہ پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان کی جانب سے انڈین وزیرِ اعظم نریندر مودی کو دونوں ہمسائیوں کے درمیان موجود مسائل کے حل کے لیے براہ راست مناظرے کی پیشکش کرنا تھے۔
from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/5muGP1d
Wednesday, 23 February 2022
عمران خان کی نریندر مودی کو مناظرے کی پیشکش اور ٹیلی پرامپٹر کی بحث جو دو براعظموں میں سوشل میڈیا صارفین کی دلچسپی کا مرکز ہے
Similar Posts
About GamesBlast99
Author Description here.. Nulla sagittis convallis. Curabitur consequat. Quisque metus enim, venenatis fermentum, mollis in, porta et, nibh. Duis vulputate elit in elit. Mauris dictum libero id justo.
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Write comments