Subscribe

Theme images by Storman. Powered by Blogger.

About

Top Ad 728x90

Top Ad 728x90

Featured Post Via Labels

Top Ad 728x90

Featured Slides Via Labels

Featured Posts Via Labels

More on

Popular Posts

Blog Archive

Popular Posts

Follow us on FB

Saturday 26 February 2022

وسعت اللہ خان کا کالم بات سے بات: موقع ملا نہیں اور اصل اوقات دکھائی نہیں

روس نے جو کیا برا کیا۔ کوئی بھی آزادی پسند یا بنیادی عالمی اقدار پر یقین رکھنے والا اس ننگی جارحیت کی حمایت نہیں کرسکتا۔ مگر پھر شبہہ ہونے لگتا ہے اپنی ہی مذمت پر جب آدمی دیکھتا ہے کہ جارج بش بھی یوکرین پر ہونے والی ننگی روسی چڑھائی پر چھی چھی چھی کرنے والوں میں شامل ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2H48dNa

No comments:
Write comments