مریم نواز اور ان کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کی ایون فیلڈ ریفرنس میں بریت کی درخواستوں کی سماعت کے دوران اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب حکام کے سامنے سوال رکھا کہ اگر ان کے پاس برٹش ورجن آئی لینڈ کی جانب سے موصول ہونے والے خط کے علاوہ ایسے شواہد موجود ہیں جس سے ثابت ہوتا ہو کہ مریم نواز ایون فیلڈ پراپرٹی کی بینیفیشل اونر ہیں، تو وہ عدالت میں پیش کریں۔
from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/V1yrgse
Thursday, 10 February 2022
ایون فیلڈ ریفرنس: نیب کے پاس مریم نواز کے خلاف مزید شواہد ہیں تو پیش کریں، عدالت
Similar Posts
About GamesBlast99
Author Description here.. Nulla sagittis convallis. Curabitur consequat. Quisque metus enim, venenatis fermentum, mollis in, porta et, nibh. Duis vulputate elit in elit. Mauris dictum libero id justo.
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Write comments