سما نیوز چینل کے پروڈیوسر اطہر متین اپنے بچوں کو سکول چھوڑ کر واپس گھر جارہے تھے کہ انھیں موٹر سائیکل پر سوار دو افراد نے روکنے کی کوشش کی۔ انھوں نے مزاحمت کی اور کار سے ٹکر مار کر انھیں گرایا دیا۔ ملزمان نے فائرنگ کی اور دوسری موٹر سائیکل چھین کر فرار ہوگئے۔
from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/FVEYM7H
Friday, 18 February 2022
کراچی سٹریٹ کرائم: سماء کے سینیئر پروڈیوسر اطہر متین ڈکیتی کی واردات کے دوران فائرنگ سے ہلاک
Similar Posts
About GamesBlast99
Author Description here.. Nulla sagittis convallis. Curabitur consequat. Quisque metus enim, venenatis fermentum, mollis in, porta et, nibh. Duis vulputate elit in elit. Mauris dictum libero id justo.
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Write comments