نادر شاہ افشار کی یہ اہلیہ چونکہ جنگجو نہیں تھیں نہ ہی سلطنت کے اُمور میں ان کا عمل دخل رہا، اسی وجہ سے تاریخ کی بڑی کتب میں اُن کا تذکرہ نہیں ملتا حالانکہ اس دور کے بڑے واقعات تو دستاویزی صورت میں موجود ہیں لیکن ملکہ پری چہرہ کے حوالے سے ہمیں معلومات مقامی تاریخ دانوں کی لکھی کتابوں کے علاوہ سینہ بہ سینہ روایت کی شکل میں ملتی ہیں جو ایک طویل عرصے تک لوک داستان کی صورت بیان ہوتی رہیں۔
from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/LFVfqCm
Tuesday, 15 February 2022
پری چہرہ: پشاور کے کوہاٹی گیٹ میں مدفن ایرانی بادشاہ نادر شاہ افشار کی محبوب بیوی پری چہرہ کی کہانی
Similar Posts
About GamesBlast99
Author Description here.. Nulla sagittis convallis. Curabitur consequat. Quisque metus enim, venenatis fermentum, mollis in, porta et, nibh. Duis vulputate elit in elit. Mauris dictum libero id justo.
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Write comments