پنجاب حکومت کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق اس سال آلو کی متوقع فصل کا تخمینہ 8.5 ملین ٹن لگایا گیا ہے جبکہ گذشتہ سال یہ فصل 5.6 ملین ٹن تھی۔ دوسری جانب پنجاب کے کسانوں کو شکوہ ہے کہ انھیں آلو کے مناسب نرخ نہیں مل رہے جس سے انھیں شدید نقصان کا سامنا ہے۔
from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/rePiZMS
Monday, 21 February 2022
پاکستان میں آلو کی ’شاندار فصل‘ نے پالیسی سازوں اور کسانوں کی نیندیں کیوں حرام کر رکھی ہیں؟
Similar Posts
About GamesBlast99
Author Description here.. Nulla sagittis convallis. Curabitur consequat. Quisque metus enim, venenatis fermentum, mollis in, porta et, nibh. Duis vulputate elit in elit. Mauris dictum libero id justo.
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Write comments