وزیراعظم عمران خان نے کراچی میں اپنے خطاب میں کہا ہے کہ یہ ان کی خواہش تھی کہ اپوزیشن تحریک عدم اعتماد لائے کیونکہ اب ان کو عوام کی مدد سے جیل پہنچایا جائے گا۔ دوسری طرف وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اپنے ردعمل میں عمران خان سے کہا کہ 'جو کرنا ہے ابھی کر لیں، دو تین دن کے اندر کر لیں، بعد میں آپ کو موقع نہیں ملے گا۔‘
from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/YpBZyVI
Wednesday, 9 March 2022
عمران خان کا دورہ کراچی: ’میرے ہاتھوں کی زنجیریں کُھل چکی ہیں، آصف زرداری پہلا نشانہ ہوں گے‘
Similar Posts
About GamesBlast99
Author Description here.. Nulla sagittis convallis. Curabitur consequat. Quisque metus enim, venenatis fermentum, mollis in, porta et, nibh. Duis vulputate elit in elit. Mauris dictum libero id justo.
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Write comments