امریکی ریاست ٹیکساس کے شہرڈیلاس کا انٹرنیشنل ائرپورٹ ڈانس فلوربن گیا۔ ائرپورٹ ملازم نے رن وے پر ڈانس پرفارمنس کی تو مسافر بچیوں نے بھی خوب اسٹیپس دکھائے۔ سوشل میڈیا پراپ لوڈ کی گئی دلچسپ ڈانس پرفارمنس وائرل ہوگئی جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔
The post ڈیلاس کا ائرپورٹ ڈانس فلوربن گیا؛ویڈیودیکھیے appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News http://ift.tt/2rKqFI7
No comments:
Write comments