جعلي پوليس مقابلے ميں نقيب اللہ کے قتل کے خلاف احتجاج کرنے والےجرگے کے شرکاء نے آج سپريم کورٹ کراچي رجسٹري کے سامنے مظاہرہ کیا۔ محسود قبائل اور راؤ انوار کے ستائے دیگر شہریوں نے راؤ انوار کي فوري گرفتاري اور واقعے کي جوڈيشل انکوائري کا مطالبہ کیا۔ کیا کہا؟ سنیے
The post راؤانوارکی فوری گرفتاری کامطالبہ appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News http://ift.tt/2DGcYM3
No comments:
Write comments