دبئی : پاکستان کے فاسٹ بالر محمد آصف کے لئے یواےای کاویزا جاری کردیاگیا۔ سماءکےمطابق فاسٹ بالرمحمدآصف کو متحدہ عرب امارات کے لئے 2ماہ کاویزہ جاری کردیا گیاہے۔ محمدآصف يواےاي میں ہونےوالےٹورنامنٹ ميں حصہ ليں گے۔ محمدآصف کوويزاعجمان ميں ہونےوالےٹورنامنٹ کيلئےجاري کياگياہے۔ محمد آصف پر منشیات ملنےپر متحدہ عرب امارات میں داخلے میں پابندی عائد...
The post محمد آصف کے لیےخوشخبری appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News http://ift.tt/2Gtz8Tx
No comments:
Write comments