اسلام آباد: نیپرانے بجلی ایک ماہ کیلئےدوروپےاٹھائیس پیسے فی یونٹ سستی کرنے کا اعلامیہ جاری کردیا،قیمت میں کمی فروری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔ نیپرا کی جانب سے جاری کردہ اعلامئے کے مطابق فیصلے سے صارفین کو آئندہ ماہ کے بلوں میں پندرہ ارب روپے کا ریلیف ملے گا۔ کراچی...
The post بجلی صارفین کےلیےاچھی خبر appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2E4XJeR
No comments:
Write comments