غزہ: یوم ارض وطن پر تیس ہزار فلسطینیوں نے اسرائیلی سرحد پر مارچ کیا جس میں سولہ فلسطينی شہيد کرديے گئے۔ فلسطينيوں پر اسرائيلي مظالم اتنے بڑھے کہ مجبور ہو کر ہزاروں کي تعداد ميں بے بس افراد نے اسرائيلي سرحد پر پہنچ کر احتجاج کيا۔ اسرائیلی فوج نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے...
The post اسرائیلی فوج نے 16 فلسطینی شہید کردیے appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2E723dG
No comments:
Write comments