کراچی: ساحل سمندرجانےوالوں کی وارے نیارے ہوگئے۔ واٹر کميشن کي ہدايت پرکلفٹن پر ساحل کي صفائي کردي گئي ۔ سماءکےمطابق کلفٹن کا کچرا صاف ہوا تو ساحل سمندرکا نظارہ بھي خوبصورت ہوگيا۔ واٹر کميشن کےحکم پرساحل سمندر صاف ہوگيا۔صفائي کے بعد ساحل پر بدبو بھي کم ہوگئي ہے۔ ساحل پرآنےوالوں نے صفائی پرخوشی کااظہار کیا...
The post ساحل پرجانےوالوں کےلیے اچھی خبر appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2pNTEaU
No comments:
Write comments