کراچی میں جاری انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے شرکت کی اس موقع پر چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا کہ کراچی کاامن بحال ہورہاہے، ایسے فیسٹیول وقت کی اہم ضرورت ہیں، نوجوانوں کو ایسے مواقع فراہم کرنا خوش آئند ہے، بلاول بھٹو کا مزید کیا کہنا تھا سنیئے
The post انٹرنیشنل فلم فیسٹیول وقت کی اہم ضرورت ہیں، بلاول بھٹو appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2IgI1Qq
No comments:
Write comments