لاہور:وزارت بجلی نے دعوی کیاہےکہ ملک بھرميں بجلي کي کوئي قلت نہيں۔ ترجمان وزارت بجلي کی جانب سے جاری بیان میں وضاحت کی گئی ہےکہ کراچي ميں لوڈشيڈنگ کي وجہ کےاليکٹرک،سوئي سدرن ميں تنازع ہے۔ ترجمان کاکہناتھاکہ ملک ميں بجلي کي پيداوار15ہزار800ميگاواٹ ہے۔ ملک ميں بجلی کی طلب15ہزار500ميگاواٹ ہے۔ ترجمان نےمزیدکہاکہ لوڈشيڈنگ ترسيلي نقصانات کي...
The post وزارت بجلی نے بڑا دعوی کردیا appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2J6Jquf
No comments:
Write comments