ٹھٹھہ: پیپلزپارٹی کےچئیرمین بلاول بھٹو زرداری نےکہاہےکہ عوام روٹی،کپڑااورمکان چاہتے ہیں۔پیپلزپارٹی عوام کےمسائل جانتی ہے اورحل بھی کرسکتی ہے۔ بلاول بھٹوزرداری نےٹھٹھہ میں تقریب سےخطاب کرتےہوئے کہاکہ عوام روٹی،کپڑااورمکان چاہتے ہیں۔پیپلزپارٹی عوام کےمسائل جانتی ہے اورحل بھی کرسکتی ہے۔ بلاول بھٹو نےکہاکہ سندھ حکومت کاروبارکیلئےبلاسودقرضےدےرہی ہے۔ عوام کوفیصلہ کرناہوگاکہ وہ کس قسم کی پارٹی چاہتے ہیں۔...
The post پیپلزپارٹی عوام کےمسائل جانتی ہےاورحل بھی کرسکتی ہے،بلاول کادعوی appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2GUMSHD
No comments:
Write comments