کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نےکہاہےکہ پاکستان پرامن ملک ہے،دیگرعالمی ٹیمیں بھی آئیں گی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں قومی کرکٹ ٹیم کےکپتان سرفرازاحمد نےنیوزکانفرنس کرتےہوئے کہاکہ پاکستان آنےوالےغيرملکي کھلاڑيوں کےمشکورہیں۔ سرفرازاحمد کاکہناتھاکہ ويسٹ انڈين ٹيم کمزورنہيں۔ سيريزميں کلين سوئپ کےلئےبہترين کھيل پيش کرناہوگا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان نے کہاکہ ہمارےبالرزکافي...
The post پاکستان پرامن ملک ہے،دیگرعالمی ٹیمیں بھی آئیں گی،سرفرازپرامید appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2GZ4jH5
No comments:
Write comments