کراچی: روشنیوں کےشہر میں اندھیرے ہونےوالےہیں۔ کراچی والوں رمضان کے مبارک مہینے میں خیر منالو، کےالیکٹرک نے لوڈشیڈنگ کرنےکاکہہ دیاہے۔ کراچی میں ماہ رمضان میں پارہ تو ہائی ہوگا،اس کے علاوہ سحر و افطار میں بجلی بھی نہیں ہوگی ۔ حالیہ بجلی بحران کے اثرات رمضان میں بھی ہوں گے۔ کے الیکٹرک ترجمان نے گیس...
The post رمضان میں بھی لوڈ شیڈنگ کاخدشہ ہے،ترجمان کےالیکٹرک appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2uDvRzk
No comments:
Write comments